خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 49 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 49

خطبه الهاميه ۴۹ اردو ترجمہ الْقُرْبِ وَالْوَلَايَةِ ۔ وَيُعْطَى اور ولایت کے سورجوں میں سے اس سے لَهُ عِلْمُ الْأَوَّلِينَ ۔ وَمَعَارِف پہلے گزر چکے ہیں اور دیا جاتا ہے اس کو علم السَّابِقِيْنَ مِنْ أُولِي الْأَبْصَارِ اولین کا اور معارف گذشتہ اہل بصیرت وحُكَمَاءِ الْمِلَّةِ ۔ تَحْقِيقًا اور حکماء ملت کے تا اس کے لئے مقام 1 لمَقَامِ الْوَرَاثَةِ ۔ ثُمَّ يَمْكُتُ وراثت کا متحقق ہو جائے ۔ پھر یہ بندہ هذَا الْعَبْدُ فِي الْأَرْضِ إِلَى زمین پر ایک مدت تک جو اُس کے رب مُدَّةٍ شَاءَ رَبُّهُ رَبُّ الْعِزَّةِ ۔ کے ارادہ میں ہے توقف کرتا ہے تاکہ لِيُنِيْرَ الْخَلْقَ بِنُورِ الْهِدَايَةِ مخلوق کو نور ہدایت کے ساتھ منور کرے وَ إِذَا أَنَارَ النَّاسَ بِنُوْرِ رَبِّهِ اور جب خلقت کو اپنے رب کے نور کے اَوْ بَلَغَ الْأَمْرَ بِقَدَرِ الْكِفَايَةِ ساتھ روشن کر چکا یا امر تبلیغ کو بقد ر کفایت فَحِينَئِذٍ يَتِلُّ اسْمُهُ وَيَدْعُوْهُ پورا کر دیا پس اُس وقت اس کا نام پورا رَبُّهُ وَيُرْفَعُ رُوحُهُ إِلَى نُقْطَتِهِ ہو جاتا ہے اور اُس کا رب اس کو بلاتا ہے النَّفْسِيَّةِ ۔ وَهَذَا هُوَ مَعْنَى اور اس کی رُوح اُس کے نقطہ نفسی کی الرَّفْعِ عِنْدَ اَهْلِ الْعِلْمِ وَ طرف اُٹھائی جاتی ہے اور یہی رفع کے الْمَعْرِفَةِ ۔ وَالْمَرْفُوْعُ مَنْ معنے ہیں اُن کے نزدیک جو اہل علم اور يُسْقَى كَاسُ الوِصَالِ۔ معرفت ہیں اور مرفوع وہ ہے جس کو اُس مِنْ أَيْدِي الْمَحْبُوبِ الَّذِیْ محبوب کے ہاتھ سے جام وصال پلایا جا تا هُوَ لُجَّةُ الْجَمَالِ۔ وَ ہے جو حسن و جمال کا دریا ہے ۔ اور ا يُدْخَلُ تَحْتَ رِدَاءِ الرُّبُوْبِيَّةِ ۔ ربوبیت کی چادر کے نیچے داخل کیا جا تا ہے مَعَ الْعُبُودِيَّةِ الْأَبَدِيَّةِ باوجود اس بات کے کہ عبودیت ابدی طور وَهَذَا آخِرُ مَقَامٍ يَبْلُغُهُ طَالِبُ پر رہتی ہے اور یہ وہ آخری مقام ہے الْحَقِّ فِي النَّشْأَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ جس تک ایک حق کا طالب انسانی پیدائش