خطبة اِلہامِیّة — Page 256
خطبة الهامية ۲۵۶ اردو ترجمہ السمن ۔ وفي رواية و يحلفون نہ کریں گے۔ ان میں فربہی آجائے گی اور ولا يُستحلفون فظهر من هذا ایک روایت میں اس طرح ہے کہ وہ حلف الحديث الذي هو المتفق عليه اٹھائیں گے حالانکہ ان سے حلف کا تقاضا نہ کیا أن الزمان المحفوظ من غلبة گیا ہوگا ۔ پس اس حدیث سے ، جو کہ متفق علیہ الكذب الذي هو من الصفات ہے ظاہر ہے کہ جھوٹ کے غلبہ سے جو کہ دجالی الدجالية وزمان الصدق صفات میں سے ہے، محفوظ زمانہ اور سچائی ، نیکی والصلاح والعفة لا يجاوز ثلاث اور پاکدامنی کا زمانہ سید نا خیر البریہ صلی اللہ علیہ مائة من قرن سیدنا خير البرية، وسلم کی صدی سے تین صدیوں سے آگے نہ ثم بعد ذالك يأتی زمان گلیل جائے گا ۔ پھر اس کے بعد ایسا زمانہ آئے گا سجى عند غيبة بدر اختفى، وفيه جیسے چاند کے چھپ جانے پر رات تاریک ہو يفشو الكذب ويهوى من الأهواء جاتی ہے ۔ اُس میں جھوٹ پھیل جائے گا اور مَن هَوَى، ويزيد كلَّ يوم زُورٌ نفسانی خواہشات کی وجہ سے ہلاک ہونے والا وأحاديث تفترى فإذا بلغ ہلاک ہو جائے گا ۔ ہر روز جھوٹ اور من گھڑت الكذب إلى حد الكمال فینتھی باتیں زیادہ ہوتی جائیں گی ۔ پھر جب جھوٹ يوما إلى ظهور الدجال، وهو حد کمال کو پہنچ جائے گا تو ایک دن یہ دجال کے آخر أيام هذا الألف كما يقتضيه ظهور پر منتج ہو گا اور وہ اس ہزار (سال) کے سلسلة الترقى فى الزور آخری ایام ہوں گے جیسا کہ جھوٹ اور خود والافتعال، وكما هو مفهوم تراشیدہ باتوں کی ترقی کا سلسلہ اس کا متقاضی حديث رسول الله ذي ہے اور جیسا کہ اللہ ذوالجلال کے رسول صلی اللہ الجلال۔ وذالك الزمان هو عليه وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے یہ زمانہ وہی الزمان الذي يعرج أمر الله إليه زمانہ ہوگا جس میں اللہ کا امر اور ہدایت اس کی والهدى، ويُرفع القرآن إلى طرف چڑھ جائیں گے اور قرآن بلند آسمانوں پر