خطبة اِلہامِیّة — Page 180
خطبه الهاميه ۱۸۰ اردو ترجمہ أنه ما أوصى إلا لرجل كان لم سلام کی وصیت کو ایسے شخص کے لئے فرمایا يره واشتاق إليه ۔ وما معنى وصيّة ہے کہ اس کو نہیں دیکھا ہے اور اس کے السلام لرجل رآه رسول الله مشتاق رہے اور اُس شخص کے لئے سلام کی صلى الله عليه وسلم غير مرة وصیت کے کیا معنی ہیں جس کو رسول اللہ صلی قبل الوفاة و بعد الوفاة الله علیہ وسلم نے بار ہا وفات سے پہلے اور وَسَلَّمَ عليه ليلة المعراج وما وفات کے بعد دیکھا ۔ اور معراج کی رات فارقه بعد الموت في وقت من اس پر سلام کہا اور مرنے کے بعد کسی وقت الأوقات۔ أكان هذا الأمر غير اس سے جدا نہ ہوئے ۔ کیا یہ امر بغیر کسی ممكن إلا بواسطة بعض أفراد امت کے آدمی کے واسطہ کے ممکن نہ تھا پیس الأمة ؟ ففكر إن كنت ما سوچ اگر دیوانہ نہیں ۔ کیا تو غور نہیں کرتا کہ مسك طائف من الجنة ۔ أما جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس جہان ترى أن النبي صلى الله عليه سے چلے گئے تو آنجناب کو حضرت عیسیٰ کی وسلم لما مات تيسر له لقاء ملاقات کا موقعہ ہر وقت ملتا تھا ۔ اور اس عيسى في كل حين من الأحيان، سے پہلے اسرا کی رات میں آپس میں و قد رأى عيسى ليلة الإسراء ، ملاقات ہو ہوئی تھی اور اس سبب سے سلام کا فكانت أبواب السلام مفتوحة دروازہ بغیر اس زمانہ کے لوگوں کے واسطہ من غير توسط أبناء هذا الزمان کے مفتوح ہو گیا تھا۔ پس رسول اللہ کے سلام فلا تجعل سَلَام رسول الله لغوا ء کو بیہودہ اور لغومت سمجھ اور اس کے معنوں وأمعن حق الإمعان ربّ بَلَغُہ میں پوری غور سے سوچ ۔ اے ہمارے سلامًا منا، وإن هذا خاتمة البيان۔ پروردگار ہمارا سلام اس پر بھیج ۔ تمت