خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 178 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 178

خطبه الهاميه ۱۷۸ اردو ترجمہ كما كان في الصحابة، أعنى صحابہ كے اندر موجود تھے یعنی مسیح موعود بواسطة المسيح الموعود الذی کے واسطہ سے ، کیونکہ وہ نبی کریم کا مظہر هو مظهر له أو كالحلة۔ فقد ثبت یا آنجناب کے لئے حلہ کی مانند ہے ۔ من هذا النص الصريح من الصحف پس اس نص صریح سے ظاہر ہوا کہ المطهرة أن معراج نبينا كما كان ہمارے نبی کا معراج مکانی اور زمانی مكانيا كذالك كان زمانيا، ولا دونوں طرح سے تھا اور اس نکتہ کا يُنكره إلا الذي فقد بصره وصار سوائے اندھے کے اور کوئی انکار نہیں من العمين ۔ ولا شك ولا ريب کرتا اور شک نہیں کہ اس آیت کا مفہوم أن المعراج الزماني كان واجبًا واجباً معراج زمانی کو چاہتا تھا ۔ اور اگر تحقيقا لمفهوم هذه الآية، ولو لم و محقق نہ ہوتا تو اس آیت کا مفہوم باطل ہو جا تا ۔ چنانچہ اس نکتہ کو اہل فکر او رغور سمجھتے ہیں ۔ پس یہاں سے ثابت ہوا کہ مسیح موعود محمدی حقیقت کا مظہر ہے اور جلا لی حلوں میں نازل ہوا ہے۔ اسی لئے خدا ونازل في الحلل الجلالية فلذالك عُد ظهوره عند الله کے نزدیک اس کا ظہور نبی مصطفیٰ کا ظہور ظهور نبيه المصطفى، وعُدَّ زمانه مانا گیا ہے اور اُس کا زمانہ رسول کریم کے زمانی معراج کا منتہا اور خیر الوریٰ منتهى المعراج الزماني للرسول المجتبى، ومنتهى تجلّى روحانية کی روحانی تجلی کا آخری سرا شمار کیا گیا سيدنا خير الورى، وكان هذا ہے اور جہان کے پروردگار کا یہ پختہ وعدا مؤكّدًا من رب العالمين ۔ وعدہ تھا ۔ اور چونکہ مسیح موعود نبی کریم ولما كان المسيح الموعود کے وجود کا آئینہ اور برکات کی اشاعت يكن لبطل مفهومها كما لا يخفى على أهل الفكر والدراية، فثبت ٢٠٠ من هذا أن المسيح الموعود مظهر للحقيقة المحمدية