خطبة اِلہامِیّة — Page 12
خطبة الهاميه الم اردو ترجمہ لَا يَعْلَمُوْنَ ۔ فانظر كيف ذكر لَا يَعْلَمُوْنَ کے پس دیکھو کیسے اللہ تعالیٰ نے الله تعالى ههنا سلسلتين یہاں دو متقابل سلسلوں کا ذکر کیا ہے متقابلتين سلسلة موسى الى موسیٰ کے سلسلہ کو عیسیٰ تک اور ہمارے عيسى۔ وسلسلة نبينا خیر الوریٰ نبی خیر الوریٰ کے سلسلہ کو مسیح موعود تک جو الى المسيح الموعود الذي جاء تمہارے اس زمانے میں آیا ہے ۔ اور فی زمنكم هذا ۔ وانه ماجاء من وہ قریش میں سے نہیں آیا جس طرح کہ القريش كما ان عيسى ماجاء من عیسی بنی اسرائیل میں سے نہیں آئے اور یہ بني اسرائيل۔ وانه علم الساعة تمام لوگوں کے لئے قیامت کی گھڑی کا علم كافة الناس كما كان عيسى علما بخشتا ہے جس طرح کہ عیسی یہود کی گھڑی کا لساعة اليهود۔ هذا ما اشير اليه علم تھے اور یہ وہی ہے جس کی طرف سورۃ في الفاتحة۔ وما كان حديث فاتحہ میں اشارہ ہے ۔ اور یہ جھوٹے طور پر يفترى۔ وقد شهدت السماء بنایا ہوا قصہ نہیں بلکہ آسمان اپنے نشانوں باياتها وقالت الارض الوقت هذا سے گواہی دے چکا اور زمین کہہ رہی ہے کہ الوقت فاتق الله ولا تيئس یہی وہ وقت ہے پس اللہ کا تقویٰ اختیار کر من روح الله والسلام على من اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوا اور سلامتی اتبع الهدى۔ ہو اس پر جس نے ہدایت کی پیروی کی ۔ لے اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اور حکومت اور نبوت بخشی تھی اور پاکیزہ چیزوں میں سے رزق عطا فرمایا تھا اور اپنے زمانہ کے لوگوں پر ان کو فضیلت بخشی تھی اور ہم نے ان کو کھلی کھلی شریعت عطا کی تھی اور بنی اسرائیل نے اسی وقت اس کے بارہ میں اختلاف کیا جب ان کے پاس کامل علم ( قرآن ) آگیا ( یہ اختلاف) ان کی باہمی سرکشی کی وجہ سے تھا۔ تیرا رب اُن کے درمیان قیامت کے دن اُن کی اختلافی باتوں کے متعلق فیصلہ کرے گا۔ اور ہم نے تجھ کو شریعت کے ایک طریقے پر مقرر کیا ہے۔ پس تو اس کے پیچھے چل اور ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے مت چل جو علم نہیں رکھتے ۔ (الجاثية : ۱۷ تا ۱۹ )