خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 167 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 167

خطبه الهاميه ۱۶۷ اردو ترجمہ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ! کہ مومنوں کے ہاتھ سے کفار پر عذاب (۱۸۶ و أشار في قوله عَلَى نَصْرِهِمْ أَنّ اترے گا ۔ پس خدا تعالیٰ کا یہ وعدہ العذاب يصيب الكفار بأيدى بدر کے دن ظاہر ہوا اور کافر المؤمنين، فأنجز الله هذا الوعد مسلمانوں کی آبدار تلوار سے قتل کیے يوم بدر وقتل الكافرين بسيوف گئے ۔ پھر دوسری ذلت سے خبر دی المسلمين ۔ ثم أخبر عن الذلة اپنے اس قول سے حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ الثانية بقوله حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ ل (يعنى يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ (یعنی ان کو ایسا غلبہ اور فتح ملے گی کہ کوئی اُن کے ساتھ مقابلہ يكون لهم الغلبة والفتح لا يدان بهم لأحد) وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ نہ کر سکے گا ) اور اس قول سے وَهُمْ يَنْسِلُونَ ۔۔۔ وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ ۔ ۔ ۔ وَتَرَكْنَا يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ * بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ - - الحاشية ـ قد اشار الله فی حاشیہ۔ اس آیت کے بعد کی متصلہ آیات میں ايات بعد هذه الآية من غير فصل الله تعالیٰ نے اشارہ فرمایا ہے کہ یا جوج ، ماجوج الى ان ياجوج ماجوج هم نصاری ہی ہیں ۔ کیا تو ارشاد الہی نہیں پاتا۔ النصارى ۔ الا ترى قوله أَفَحَسِبَ أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِى الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِى مِنْ دُونِي أَوْلِيَاء وكذالك قوله مِنْ دُونِي أَوْلِيَاء اور اسی طرح قول الہی ہے لے ان لوگوں کو جن کے خلاف قتال کیا جا رہا ہے ( قتال کی ) اجازت دی جاتی ہے کیونکہ ان پر ظلم کئے گئے اور یقینا اللہ ان کی مدد پر پوری قدرت رکھتا ہے۔ (الحج : (۴۰) کے یہاں تک کہ جب یا جوج ماجوج کو کھولا جائے گا۔ (الانبیاء: ۹۷ سے اور اس دن ہم ان میں سے بعض کو بعض پر چڑھائی کرنے دیں گے (الکہف : (۱۰۰) ۴ پس کیا وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا گمان کرتے ہیں کہ وہ میری بجائے میرے بندوں کو اپنے ولی بنالیں گے۔ (الکہف : ۱۰۳)