خطبة اِلہامِیّة — Page 157
خطبه الهاميه ۱۵۷ اردو ترجمہ الأحد الفرد الذي صبغ كل ما اور یکتا ہے جس نے ساری مخلوقات کو یگانگت خلقه بصبغ الأحدية، وليعرفوا کے رنگ سے رنگ دیا ہے اور اس لئے تا کہ أنه هو رب العالمين۔ وحاصل پہچان لیں کہ جہانوں کا پروردگار وہی ہے ۔ الكلام أن الله وتر يحبّ الوتر، اور حاصل کلام یہ کہ خدا اکیلا ہے اور ایک فاقتضتُ وَحدتُه أن يكون ہونے کو دوست رکھتا ہے ۔ اس لئے اُس کی الإنسان الذي هو خاتم الخلفاء یکتائی نے نے چاہا کہ وہ انسان جو خلیفوں کا خاتم مشابها بآدم الذى هو أوّل مَن ہو اُس آدم کے مشابہ ہو جو سب خلیفوں کا أُعطي خلافةً عُظمى و أوّلُ مَن پہلا تھا اور مخلوقات میں اول شخص تھا جس میں نفخ فيه الروح من رَبِّ الورى، خدا کی روح پھونکی گئی تھی اور یہ اس لئے کیا ليكون زمان نوع البشر كدائرة تا که نوع بشر کا زمانہ اُس دائرہ کی طرح ہو يتصل النقطة الآخرة بنقطتها جائے جس کا آخری نقطہ اُس کے پہلے نقطے الأولى، وليدل على التوحید سے مل جاتا ہے اور نیز اس لئے کہ اس توحید ۱۷۰ الذي دعى إليه الإنسان۔ پر دلالت کرے جس کی طرف انسان کو بلایا والتوحيد أحب الأشياء إلى ربنا گیا ہے ۔ اور توحید ہمارے پروردگار کو سب الأعلى، فاختار وَضْعًا دوريًّا في چیزوں سے زیادہ پیاری ہے۔ اس لئے خلق الإنسان، فلذالک ختم انسان کی پیدائش میں وضع دوری کو اختیار على آدم كما كان بدأ من آدم فرمایا ۔ اور اسی سبب سے آدم پرختم کیا جیسا في أول الأوان، و إن في ذالك کہ شروع میں آدم سے ابتدا کیا اور فکر کرنے لآية للمتفكرين۔ وإن آدم آخر والوں کے لئے اس میں بڑا بھاری نشان الزمان حقيقة هو نبينا صلى الله ہے اور آخر زمانہ کا آدم در حقیقت ہمارے عليه و سلم، والنسبة بينى وبينه نبی کریم ہیں صلی اللہ علیہ وسلم ۔ اور میری كنسبة من علّم وتعلَّم، وإليه نسبت اُس کی جناب کے ساتھ اُستاد اور