خطبة اِلہامِیّة — Page 148
خطبه الهاميه ۱۴۸ اردو ترجمہ حزب من الناس وهم كمثلها میں سے ایک گروہ اس جیسا نہ ہو گیا ہو اور افعال میں يعملون وكذالک فتَقَتِ اس کے مشابہ نہ ہو۔ اور ایسا ہی زمین بھی ایسی پھٹی الأرض حق فتقها، ألم يأن أن جیسے پھٹنے کا حق تھا۔ آیا اب تک وقت نہیں آیا کہ ان يخلق الله آدم بعدها وينفخ فيه حيوانات کے بعد خدا آدم کو پیدا کرے اور اپنی روح روحه، ولا تبديل لسُنّة الله أيها اس میں پھونکے اے عقلمندو! خوب جان لو کہ اللہ کی ۱۵۶ العاقلون ۔ وإذا قيل لهم سارعوا سنت ہرگز نہیں بدلتی اور جس وقت ان سے کہا جائے إلى خليفة الله، واتبعوا ما که بہت جلد خلیفہ اللہ کی خدمت میں حاضر ہو جاؤ كشف الله عليه، لعلكم اور اس کے الہاموں کی پیروی کرو تا کہ تم پر رحم کیا ترحمون، رأيتهم تحمر أعينهم جائے ان کی آنکھیں غصے سے سرخ ہو جاتی ہیں اور من الغيظ، وقالوا ما كان لنا أن کہتے ہیں کہ ہمیں کیا ہوا کہ ہم ایک جاہل کی پیروی نتبع جاهلا ونحن أعلم منه، فعليه كریں حالانکہ ہم اس سے زیادہ عالم ہیں بلکہ چاہیے أن يبايعنا، أنبايع الذي لا يعلم کہ وہ ہماری بیعت کرے۔ کیا ہم ایسے شخص کی شيئا وإنا لعالمون فليصبروا بیعت کریں کہ اس کو علم سے کچھ حصہ نہیں اور ہم عالم حتى يرجعوا إلى ربهم ويطلعوا ہیں۔ پس چاہیے کہ صبر کریں یہاں تک کہ اپنے على صورهم، وذَرُهم و ما پروردگار کے پاس جائیں اور اپنی صورتوں سے يكيدون ۔ وقد وسَم الله علی واقف ہوں اور ان کو اور ان کی بداندیشیوں کو جانے خراطيمهم، وأظهر حقيقة دے۔ اور ظاہر ہو گیا ہے کہ خدا نے ان کی ناکوں پر علومهم، ثم لا يتندمون ۔ وإذا داغ دیا ہے اور ان کے علم کی حقیقت کو طشت از بام کر دعوا إلى الحق تعرف فی دیا ہے۔ اور باوجود اس سب کے شرمندہ اور پشیمان وجوههم المنكر، ويمرون علينا نہیں ہوتے اور جس وقت ان کو حق کی طرف بلایا ۱۵۷) وهم يسبون ۔ أولئك الذين جائے تیوری چڑھاتے ہیں اور گالیاں دیتے گزر طبع الله على قلوبهم، وأعمى | جاتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دل پر خدا نے