خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 146 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 146

خطبه الهاميه ۱۴۶ اردو ترجمہ أرضيتم بأن يكون نبيكم مدفونا كيا تم اس بات پر خوش ہو کہ تمہارے نبی في التراب في المدينة، وأما مد بینہ میں زمین کے نیچے مدفون ہوں لیکن عيسى فهو حى إلى هذا الوقت؟ عیسی اس وقت تک زندہ ہو ۔ اے بے اتقوا الله أيها المجترء ون ۔ قد با کو ! خدا سے ڈرو۔ اور یہ پہلا اجماع كان إجماع الصحابة على موت تھا جو تمام صحابہ کے اتفاق سے اسلام عيسى أول إجماع انعقد في میں منعقد ہوا اور کوئی فرد بھی اس اجماع الإسلام باتفاق جميعهم، وما سے باہر نہ رہا ۔ اور یہ حضرت صدیق كان فرد خارجا منه كما أنتم رضی اللہ عنہ کا تمام مسلمانوں کی گردن ۱۵۳ تعلمون ۔ وهذا منة من الصديق رضي الله عنه على رقاب المسلمين كلهم أنه أثبت بنص القرآن موت الأنبياء كلهم وموت عيسى، فهل أنتم شاکرون؟ ثم خلف من بعدهم پر احسان ہے کہ انہوں نے تمام انبیا کی موت اور عیسیٰ کی موت کو قرآن سے ثابت کیا ۔ کیا تم مشکور ہو ؟ پھر اُن کی جگہ وہ لوگ بیٹھے جو قرآن کو چھوڑتے ہیں اور رحمن کے خلاف کرتے ہیں اور خدا پر جھوٹ باندھتے ہیں اور خوب جانتے خلف يتركون القرآن ويخالفون ہیں کہ قرآن مسیح کو وفات دیتا ہے اور الرحمن وعلى الله يفترون ۔ وقد علموا أن القرآن توفى المسيح، دوبارہ اس کو صاف طور پر بیان فرما تا وكرر البيان الصريح، ومنعه من ہے اور آسمان پر چڑھنے سے اس کو الصعود إلى السماء ، وبشر روکتا ہے اور مسلمانوں کو خوشخبری دیتا المسلمين بأن خاتم الخلفاء ہے کہ خاتم الخلفاء اور اِس اُمت کا مسیح ومسيح هذه الأمة ليس إلا من اس امت میں سے ہو گا اب اس کے بعد کون سے مسیح کا انتظار کرتے ہیں اور ۱۵ الأمة، فأى مسيـــح بــعـــدى