خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 141

خطبه الهاميه ۱۴۱ اردو ترجمہ أهل التوراة إن كنت من الذين لا ملعون قرار دیتا ہے ۔ اگر تم نہیں جانتے تو يعلمون۔ وإن كان المصلوب تورات والوں سے پوچھو۔ اور اگر وہ من أعداء عيسى ومن الكفار مصلوب شخص عیسی کے دشمنوں میں سے تھا فكيف سكت المصلوب عند اور کافر تھا تو صلیب کے وقت کیوں چپ صلبه وما برأ نفسه، و کیف بقی رہا اور اپنے آپ کو کیوں بری نہ ثابت کیا أمره كالمكنون؟ وكان اور اس کی بات کیوں پوشیدہ رہی ۔ مصلوب المصلوبون لا يموتون إلا إلى صليب پر تین دن تک بلکہ تین دن سے ثلاثة أيام أو يزيدون ۔ فکانت زیادہ تک زندہ رہ سکتا تھا ۔ پس اس قدر المهلة كافية، فاسأل الذين مهلت اس تحقیق کے لئے کافی تھی ۔ اب ان يصلبون عدوا من أعداء عیسی لوگوں سے جنہوں نے عیسی کے ایک دشمن کو كيف سكت المصلوب إلى هذا سولی دیا پوچھو کہ وہ مصلوب اتنے دنوں الأمد۔ أيقبله العاقلون؟ ألم يبق له کیونکر چپ رہا۔ کیا عقلمند اسے قبول کرتے ۱۴۶ شهداء من أُمه وزوجه وإخوانه ہیں ۔ کیا اس کے لئے اس کی ماں اور بیوی وجيرانه وأحبابه وأصحابه ومن اور بھائی اور ہمسائے اور دوست گواہ نہ الذين كان أو دعهم أسرارہ ہے ۔ اور کیا انہوں نے بھی گواہی نہ دی جو وكانوا يعرفونه ۔ هيهات هيهات اس کے راز دار اور اس کے پہچاننے والے لما تزعمون ! وشتان بين الحق تھے اس گمان پر جو تم کرتے ہو ا فسوس ہے ۔ وبين هذه المفتريات، أما بقی حق میں اور ان افتراؤں میں بڑا فرق عندكم مثقال ذرة من عقل به ہے ۔ کیا ذرہ سی عقل بھی تمہارے سر میں باقی تعقلون؟ بل هذه القصص نہیں رہی جس سے بات کی تہہ کو پہنچ جاؤ ۔ یہ خرافات لا أصل لها، ولا تقبلها سب بیہودہ قصے ہیں ان کی کچھ اصلیت نہیں الفطرة الصحيحة، ولا توجد اور فطرت صحیحہ ان کو قبول نہیں کرتی اور ان