خطبة اِلہامِیّة — Page 127
خطبه الهاميه ۱۲۷ اردو ترجمہ أن المغضوب عليهم هم اليهود مَغْضُوبِ عَلَيْهِم و ہی یہودی ہیں الذين كفروا المسيح وحسبوه من جنہوں نے مسیح کو کافر کہا اور اس کو الملعونين كما يدل عليه قرينة ملعون جانا جیسا کہ الضالين کا لفظ اس قوله الضَّالِّينَ فلا يستقيم پر دلالت کرتا ہے ۔ اس لئے ترتیب ٹھیک الترتيب ولا يحسن نظام کلام نہیں بیٹھتی اور قرآن کے کلام کا نظام الرحمن إلا بأن يُعنى من درست نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ مسيحَ آخر أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے آخر زمانہ کا مسیح مرا دلیا الزمان، فإن رعاية المقابلة من جائے کیونکہ قرآن شریف کی عادت ہے سنن القرآن ومن أهم أمور كه مقابله کی رعایت رکھتا ہے اور مقابلہ البلاغة وحسن البيان، ولا ينكرہ کی رعایت رکھنا اعلیٰ درجہ کی بلاغت اور إلا الجاهلون فظهر من هذا حسن بیان میں داخل ہے اور جاہل کے سوا المقام بالظهور البين التام أنه من کوئی اس معنے سے انکار نہیں کرتا ۔ اس قرأ هذا الدعاء في صلاته أو مقام سے اچھی طرح سے معلوم ہوا کہ جو ۱۳۶ خارج الصلاة فقد سأل ربه أن کوئی نماز میں یا نماز سے باہر اس دعا کو يُدخله في جماعة المسيح الذي پڑھتا ہے وہ اپنے پروردگار سے سوال يكفّره قومه ويكذبونه ويفسقونه کرتا ہے کہ اس کو اُس مسیح کی جماعت میں ويحسبونه شر المخلوقات و داخل فرماوے جس کو اس کی قوم کا فر يسمونه دجالا وملحدًا ضالاً كما کہے گی اور اس کی تکذیب کرے گی اور سمى عيسى اليهود الملعون ۔ اس کو سب مخلوقات سے بدتر سمجھے گی اور وإذا تقرر هذا فَبَيِّنوا من قام فيكم اس کا نام دجال اور ملحد اور گمراہ رکھے من دوني يدعى أنه هو المسيح گی جیسا کہ یہو د ملعون نے عیسی کا نام رکھا الموعود وأنتم كفرتموه | تھا ۔ اب بتلاؤ کہ وہ کون ہے جو مسیح موعود لگ