خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 110 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 110

خطبه الهاميه ۱۱۰ اردو ترجمہ ثم جعل هذه الأمة فرقة رابعة پھر اس امت کو چوتھا فرقہ قرار دیا اور وأوما الفاتحة إلى أنهم ورثوا فاتحہ میں اشارہ کیا کہ وہ ان تین فرقوں ١٠٠ تلك الثلا الثلاثة، إما من المنعم میں سے یا تو مُنْعَم عَلَيْهِم کے وارث عليهم، أو من المغضوب عليهم، ہوں گے یا مَغْضُوبِ عَلَيْهِم کے وارث أو من الذين يضلون ويتنصرون، ہوں گے یا ضالین کے وارث ہوں گے وأمر أن يسأل المسلمون ربھم اور حکم دیا ہے کہ مسلمان اپنے رب سے أن يجعلهم من الفرقة الأولى ولا چاہیں کہ ان کو پہلے فرقہ میں سے بناوے يجعلهم من الذين غضب عليهم اور مَغْضُوبِ عَلَيْهِم اور ضالین میں سے ولا من الضالين الذين يعبدون نہ بناوے جو عیسی کو پوجتے ہیں اور اپنے عيسى وبربّهم يشركون وكان پروردگار کے برابر بناتے ہیں اور اس في هذا أنباء ثلاث لقوم میں ان کے لئے جو فراست سے کام لیتے يتفرّسون ۔ فلما جاء وقت هذه ہیں تین پیشگوئیاں ہیں پس جب ان الأنباء بدأ الله من الضالين كما پیشگوئیوں کا وقت پہنچ گیا خدا نے ضالین أنتم تنظرون، فخرج النصارى سے شروع کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو پس من ديرهم بقوة لا يدان لها وهم نصاری ایسی قوت کے ساتھ اپنے گر جاؤں من كل حدب ينسلون، وزلزلت سے نکلے ہیں کہ کوئی ان کی برابری نہیں کر الأرض زلزالها وأخرجت سکتا ۔ اور وہ ہر ایک اونچائی پر سے دوڑتے أثقالها، وتنصر فوج من ہیں ۔ اور زمین ہلنے لگی اور اپنے سب بوجھ المسلمين كما أنتم تشاهدون اُگل دیئے اور مسلمانوں میں سے بہت ثم جاء وقت النبأ الثاني أعنى سے نصرانی ہو گئے پھر دوسری خبر کا وقت وقت خروج المغضوب عليهم پہنچا یعنی مَغْضُوبِ عَلَيْهِم کے نکلنے کا وقت كما كان الوعد الرباني، فصار جیسا کہ خدا نے وعدہ فرمایا تھا پس