خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 99 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 99

خطبه الهاميه ۹۹ اردو ترجمہ شهادة من السماء والارض كما کی گواہیاں ہیں جیسا کہ رسولوں نے خبر دی اخبر المرسلون۔ وقد اجتمع كُلّ تھی اور جو کچھ آخری زمانہ کی خبروں کے ماجاء في القرآن من آثار اخر متعلق قرآن میں اس کا ذکر آیا ہے سب جمع الزمان فمالكم لا تستيقظون ولما ہو گئے ہیں ۔ اب تم کیوں نہیں جاگتے ۔ اور ثبت ان الزمان قد انتهی الی جبکہ ثابت ہو گیا ہے کہ زمانہ کا آخر ہو گیا ہے اخره فأين خليفة اخر الزمان ان پس آخری زمانہ کا خلیفہ کہاں ہے اگر كنتم تعرفون ايها المنكرون پہچانتے ہواے منکر و ! ایمان لاؤ یا نہ لاؤ وہ أمنوا اولا تؤمنوا ان الذین اوتوا لوگ جنہیں کتاب کا علم ہے اور سعادت سے الكتاب وحظا من السعادة حصہ رکھتے ہیں مجھ کو قبول کرتے ہیں اور دیر يقبلونني وهم لا يستأخرون نہیں لگاتے ۔ جب وہ قرآن کی بیان کی علم واذا رأوا علامات ذکرت فی ہوئی علامتیں اور خلیفہ کو دیکھتے ہیں جو خدا کی القرآن و خليفة ينادى الى طرف بلاتا ہے تو سجدہ کرتے ہوئے اوندھے گر الرحمن خروا علی الاذقان پڑتے ہیں اور اپنے قصوروں پر پشیمان ہوتے سجدًا وعلى ما فرطوا یتندمون ہیں ۔ اور دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھیں حق کے و تراى اعينهم تفيض من الدمع پہچاننے پر آنسو بہاتی ہیں اور ان کے دل سکینت بما عرفوا الحق وتنزل السكينة حاصل کرتے ہیں اور خدا کے اتارے ہوئے پر في قلوبهم ويؤمنون بما انزل ایمان لاتے ہیں اور روتے ہیں اور کہتے ہیں کہ الله وهم يبكون ۔ ربنا اننا سمعنا اے ہمارے پروردگار ! ہم نے پکارنے والے کو مناديًا و عرفنا هاديًا فاغفر لنا سنا اور رہنما کو پہچان لیا پس ہمارے گناہوں کو ذنوبنا انا تائبون۔ و قال الله بخش دے ہم تو بہ کرتے ہیں ۔ اور خدا کہتا ہے لا تثريب عليكم اليوم ستغفر کہ آج تم پر کوئی تنبیہ نہیں تمہارے گناہ بخشے ذنوبكم وتدخلون فی الذین جائیں گے اور معزز بندوں میں داخل ہو گے ۔ ۸۳