خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 305
خطابات شوری جلد سوم ۳۰۵ مجلس مشاورت ۱۹۴۷ء ه تذکره صفحه ۸۲ ایڈیشن چهارم تذکرہ صفحہ ۱۴۱ ایڈیشن چہارم کے اینٹرم (ANTRIM) : شمالی آئر لینڈ میں صوبہ السٹر ایک بحری ضلع ، صدر مقام بلغاسٹ ہے جو جو مشہور بندرگاہ اور آئر لینڈ کا بڑا صنعتی مرکز ہے ۔ یہ علاقہ زیادہ تر زراعتی ہے اور ماہی گیری و مویشی پروری بھی ہوتی ہے۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۱۸۰ مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۷ء ) مچان: وہ تختہ یا لکڑیاں جو دیوار میں اسباب وغیرہ رکھنے کے لئے اونچی جگہ لگا دیتے ہیں ۔ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۷۲ ۲۷۳ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء نسائی كتاب الوصايا باب الكراهية في تأخير الوصية ال بخارى كتاب الجهاد باب يُقَاتَلُ مِنْ وَرَاءِ الْإِمَامِ (الخ)