خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 165
خطابات شوری جلد سوم ۱۶۵ مجلس مشاورت ۱۹۴۶ء ۱۸۔ انگلستان میں چھ جن میں سے تین جا چکے ہیں۔ ۱۹۔ فرانس میں چار جن میں سے ۲ جا چکے ہیں ۔ ۲۰ ۔ سپین میں ۴ جن میں سے ۲ جا چکے ہیں ۔ ۲۱۔ جرمنی میں ۴ جن میں سے ۲ جا چکے ہیں۔ ۲۲۔ ہالینڈ میں ۲ جن میں سے ایک جا چکا ہے ۔ ۲۳۔ اٹلی میں چار جن میں سے تین جا چکے ہیں ۔ ۲۴ ۔ شام میں ۲۔ ۲۵۔ عراق میں ۲۔ ۲۶۔ سیلون میں ٢۔ ۲۷ ۔ ماریشس میں ۲۔ ۲۸۔ یونائیٹیڈ اسٹیٹس میں ۶ ۔ ۲۹ ۔ برازیل میں ۳۔ ۳۰۔ ارجنٹائن میں ۲ جن میں سے ایک موجود ہے۔ ۳۱ ۔ دیگر جنوبی اسٹیٹس میں ۲۔ ۲۔ میکسیکو میں ۲۔ ۳۳۔ کینیڈا میں ۲۔ ۳۴۔ سویڈن ناروے میں ۲۔ ۳۵۔ یونان میں ۲۔ ۳۶۔البانیہ میں ۲۔ ۳۷۔ فلپائن میں ۲۔ ۳۸ ۔ چین میں ۶ ۔ ۳۹۔ عدن میں ایک ۔ یہ ساری تعداد ۱۵۲ بنتی ہے۔ ان میں سے ۴۲ مبلغ باہر بھیجے جا چکے ہیں اور باقی مبلغ ابھی تیار ہونے والے ہیں ان تمام مبلغین کے لئے بہت زیادہ اخراجات کی ضرورت ہے۔