خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 97 of 755

خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء) — Page 97

خطابات شوری جلد دوم ۹۷ مجلس مشاورت ۱۹۳۶ء ال مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل على (الخ) ۱۲ سٹریٹ سیٹلمنٹ : ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی کو آبادی سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۱۰۰، ۱۰۱ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۱۴ للانی : لالہ کی مؤنث ۱۵ دسہرا: ہندوؤں کا تہوار جو اسوج کی دسویں تاریخ کو راجہ رام چندر جی کے راون پر فتح پانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ ۱۶ ریال باغ (آگرہ): Dayalbagh Agra ۔ یہ آگرہ (انڈیا) سے ۱۵ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ایک معروف جگہ ہے جہاں رادھا سوامی کی یادگار بھی ہے۔