خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 595
خلافة على منهاج النبوة ۵۹۵ جلد سوم سلسلہ خلافت ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا حضور کے بعد بھی <mark>خلیفہ</mark> آ سکتا ہے یا آئے گا ؟ حضور نے لکھوایا :۔ہم تو خلافت کے قرآن مجید کی تعلیم کے مطابق قائل ہیں۔اگر جماعت مستحق ہوگی تو <mark>خلیفہ</mark> ہو گا اس قابل نہ ہو گی تو <mark>خلیفہ</mark> نہیں ہوگا۔خلافت کا نہ ہونا ایک عذاب ہے۔الفضل ۸ مئی ۱۹۲۲ء )