خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 591
خلافة على منهاج النبوة ۵۹۱ جلد سوم خلافت اور سلطنت ایک صاحب نے عرض کیا کہ کیا <mark>خلیفہ</mark> کے لئے سلطنت ضروری ہے؟ فرمایا:۔خلافت کے معنی ایک بادشاہت کے ہیں اور ایک نیابت کے۔اور جو جس کا <mark>خلیفہ</mark> ہوگا وہ اسی بات میں ہوگا جو اس کے اصل میں ہو گی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی غرض بھی روحانی اصلاح تھی۔اور <mark>خلیفہ</mark> عربی کے لحاظ سے بادشاہ کو بھی کہنا درست ہے۔ہرایک سلطان بھی <mark>خلیفہ</mark> ہے۔ہاں مسلمانوں نے اس کو خاص کر لیا ہے۔( الفضل ۲۸ /نومبر ۱۹۲۱ء)