Khatam-ul-Anbiya

خاتم الانبیأ

حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ ﷺ اور صوفیا و اولیا امت کے ایمان افروز ارشادات

ALSO AVAILABLE
About the Book
ختم نبوت کے موضوع پر جماعت احمدیہ کا لٹریچر روز اول سے دلیل اور استناد پر مشتمل ہے۔ زیر نظر کتابچہ مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا تیار کردہ ہے جس میں امت محمدیہ کے 47 بزرگ اور نامور ہستیوں کے ایمان افروز، غیر فانی اور مقدس ارشادات و فرمودات کا بیان ہے جن کا مطالعہ موضوع کی وضاحت اور مبنی برحق کیمپ کی تعیین میں معین ومددگار ہے۔ کتابچہ کے شروع میں ایک مفید چارٹ بنا کر بتا یا گیا ہے کہ یہ قول کس بزرگ ہستی کا ہے، ان کا مقام مرتبہ کیا تھا، وہ کس زمانہ میں ہو گزرے ہیں اور ان کا قول کتاب کے کس صفحہ پر موجود ہے۔
فیضان ختم نبوت

LENGTH

41 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 25, 2018

MORE ON SAME TOPIC