خطابات نور — Page 585
کہ جو مومن ان صفات کو اختیار <mark>کر</mark>تے ہیں وہ کامیاب اور بامراد ہو <mark>جا</mark>ویں گے۔۔اب میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہوں اور تم میں سے جو رخصت ہونا چاہتے ہیںان کے لئے بھی دعا <mark>کر</mark>تا ہوں۔(اوردعاسے پیشتر شیخ رحیم بخش نو مسلم کی کتاب’’آیات بینات‘ ‘کی خریداری کے لئے سپارش کی اور آخر میں لمبی دعا کی جزاہ اللہ احسن الجزاء۔) (الحکم ۷،۱۴؍فروری ۱۹۱۵ء صفحہ ۳تا۸) ٭…٭…٭