کرامات الصادقین — Page 70
كرامات الصادقين ۷۰ اُردو ترجمہ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ آمِرٌ مَّانِعٌ مَّعًا بَشِيرٌ نَذِيرٌ فِي الْكُرُوبِ مُبَشِّرُ وہ مہربان رحیم، امر و نہی کر نیوالا ہے۔ بیک وقت بشارت دینے والا ۔ انذار ۔ انذار کرنیوالا اور دکھوں میں خوشخبری دینے والا ہے ۔ لَهُ دَرَجَاتٌ لَّا شَرِيكَ لَهُ بِهَا لَهُ فَيْضُ خَيْرٍ لَّا تُضَاهِيهِ أَبْحُرُ اس نبی کے ایسے درجے ہیں جن میں اسکا کوئی شریک نہیں ۔ اسکی بھلائی کا فیضان ایسا ہے کہ سمندر بھی اسکے مشابہ نہیں ہو سکتے ۔ تَخَيَّرَهُ الرَّحْمَنُ مِنْ بَيْنَ خَلْقِهِ ذُكَاءٌ بِجَلُوَتِهِ وَبَدْرٌ مُّنَوَّرُ اسے خدائے رحمان نے اپنی مخلوق میں سے منتخب کر لیا ہے وہ اپنے جلوے میں سورج ہے اور چودھویں کا روشن چاند ۔ وَ كَانَ جَلَالٌ فِي عَرَانِينِ وَبُلِهِ خَفَى الْفَارَ مِنْ أَنْفَاقِهِنَّ الْمُمْطِرُ اس کی موسلا دھار بارش کے اوائل میں ہی عظیم ال میں ہی عظیم الشان برسنے وا۔ برسنے والے بادل نے چوہوں کو ان کے بلوں سے نکال دیا۔ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ كَهُفُ أُمَمٍ جَمِيعِهَا شَفِيعُ الْوَرَى سَلَّى إِذَا مَا أُضْجِرُوا وہ مہربان ۔ رحیم ہے ۔ سب قوموں کی پناہ ہے ۔ مخلوق کا شفیع ہے ۔ جب وہ تنگی میں پڑ جائیں تو تسلی دیتا ہے ۔ الا مَا هَرَفْنَا فِي ثَنَاءِ رَسُولِنَا لَهُ رُتْبَةٌ فِيهِ الْمَدَائِحُ تُحْصَرُ سنو ! ہم نے اپنے رسول کی تعریف میں مبالغہ نہیں کیا ۔ اسے تو ایسا مرتبہ حاصل ہے جس میں تعریفیں ختم ہو جاتی ہیں ۔ ۔ وَ إِنَّ أَمَانَ اللَّهِ فِي سُبُلِ هَدْيِهِ فَطُوبَى لِشَخْصٍ يَقْتَفِي مَا يُؤْمَرُ اور یقینا اسکے دین کی راہوں میں اللہ کی امان ہے پس خوشی ہے اس شخص کو جو اس چیز کی پیروی کرتا ہے جسکا حکم دیا جاتا ہے۔ ۱۶۲