کرامات الصادقین — Page 5
كرامات الصادقين ♡ اُردو ترجمہ ہزار روپیہ انعام کے وعدہ پر رساله بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الحمد لله الذي لا تدركه حقیقی ستائش کا سزاوار اللہ ہے جس کو آنکھیں الأبصار وهو يُدرك الأبصار نہیں پاسکتیں ہاں وہ خود آنکھوں تک پہنچتا ہے اور ر عن فهم اس کی کنہ کی تفہیم سے افکار اتنے ہی دور ہیں جتنی وتتباعد الأفكار كُنهــه تبــاعُـد الليل من النهار الذي دعا الناس بالقرآن و رات دن سے دور ہے۔ وہ ذات جس نے قرآن رسوله المصطفى إلى مأدبة اور اپنے اپنے رسول مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ الجفلى من أهل الحضارة سے شہروں اور جنگلوں کے تمام باسیوں کو دعوتِ و الفلا و الصلاة والسلام عام دی ہے ۔ پھر درود و سلام ہو اس کے حبیب محمد على حبيبه محمد خاتم النبيين خاتم النبیین اور فخر المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم پر جو دلائل و براہین کے ساتھ آیا اور اُس نے لوگوں کی وفخر المرسلين الذي جاء بالحجج والبراهين وأسعف حاجتیں پوری کیں اور تمام جہانوں کی اصلاح کا الناس بحاجاتهم ويَمَّمَ إصلاح بیڑا اٹھایا ۔ پس کتنے ہی خواہشوں کے گرد گھومنے الـعـالـمـيــن۔ فكم من مُحلّق إلى الهوى دخل في الروحانيين والے تھے جو روحانی لوگوں کے حلقے میں داخل ہو وكم من ذي لسان سلیط گئے اور کتنے زبان دراز اور غیظ و غضب سے بھڑک اُٹھنے والے لوگ تھے جو نہایت مہذب، وغيظ مستشيط صار من المهذبين المطهرين۔ اللهم شائستہ اور پاک صاف ہو گئے ۔ اے اللہ ! اس ۹۷