کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 279

کرامات الصادقین — Page 44

كرامات الصادقين ママ اُردو ترجمہ وَقَالَ بِاَنَّ اللَّهَ اسْمُ ثَلَثَةٍ اَبٌ وَّابْنُهُ حَقًّا وَ رُوحٌ مُطَهَّرُ اور اس نے کہا کہ اللہ تین شخصیتوں کا نام ہے۔ باپ۔ اس کے حقیقی بیٹے اور روح القدس کا۔ فَقُلْتُ لَهُ اخْسَأْ لَيْسَ عِيسَى بِخَالِقٍ وَخَالِقُنَا الرَّبُّ الْوَحِيدُ الْأَكْبَرُ میں نے اس سے کہا: تجھے پھٹکارے عیسیٰ ہرگز خالق نہیں ہے۔ ہمارا خالق تو رب یگانہ ہے جو سب سے بڑا ہے۔ ا تُثْبِتُ فِى مُلْكِ لَّهُ مِنْ بَرِيَّةٍ مِنَ الْأَرْضِ أَوْ هُوَ فِي السَّمَاءِ مُدَبِّرُ کیا تو ثابت کر سکتا ہے کہ اس (عیسی) کے اقتدار میں زمین کی کوئی مخلوق ہے؟ یا ( کیا تو ثابت کر سکتا ہے ) کہ وہ آسمان میں مدبر ہے۔ وَ إِنَّ عَلَى مَعْبُودِكَ الْمَوْتَ قَدْ اَتَى وَالْهُنَا حَى وَيَبْقَى وَيَعْمَرُ اور یقیناً تیرے معبود پر تو موت آ چکی ہے اور ہمارا معبود زندہ ہے باقی رہے گا اور دائم ہے۔ وَ لَيْسَ لِمُسْتَغْنِ إِلَى الْاِبْنِ حَاجَةٌ وَحَاشَاهُ مَا الْاَوْلَادُ شَيْئًا يُوَقِّرُ اور مستغنی ذات کو بیٹے کی کوئی حاجت نہیں ہے وہ اس سے منزہ ہے۔ اولا د کوئی ایسی شے نہیں جسے عظمت دی جائے۔ أَ عِيسَى الَّذِي لَا يَعْلَمُ الْغَيْبَ ذَرَّةٌ إِلهُ وَتَعْلَمُ أَنَّهُ لَا يَقْدِرُ کیا عیسیٰ جو ذرہ بھر ( بھی ) علم غیب نہیں رکھتا ، معبود ہو سکتا ہے؟ اور تو جانتا ہے کہ اسے کوئی قدرت حاصل نہیں ۔ فَاثْنَى عَلَى إِبْلِيسَ بِالْعِلْمِ وَالْهُدَى وَقَالَ هُوَ الشَّيْخُ الَّذِي لَا يُنْكَرُ پھر مخاصم نے علم و ہدایت میں ابلیس کی تعریف کی اور اس نے کہا کہ وہ ایسا بزرگ ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ۱۳۶