کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 279

کرامات الصادقین — Page 36

اُردو ترجمہ ۳۶ كرامات الصادقين الْقَصِيدَةُ الْأُولَى فِي نَعْتِ رَسُولِ اللَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح میں پہلا قصیدہ يَا قَلْبِي اذْكُرُ اَحْمَدًا عَيْنَ الْهُدَى مُفْنِي الْعِدَا اے میرے دل ! احمد صلی اللہ علیہ وسلم کو یاد کر جو ہدایت کا سر چشمہ اور دشمنوں کو فنا کرنے والا ۔ بَرًا كَرِيمًا مُحْسِنًا بَحْرَ الْعَطَايَا وَالْجَدَا نیک، کریم، محسن ، بخششوں اور سخاوت کا سمندر ہے۔ بَدْرٌ مُّنِيرٌ زَاهِرٌ فِى كُلِّ وَصْفٍ حُمِّدًا وہ چودھویں کا نورانی روشن چاند ہے۔ وہ ہر وصف میں تعریف کیا گیا ہے۔ إِحْسَانُهُ يُصْبِى الْقُلُوبَ وَحُسْنُهُ يُرْوِي الصَّدَا اس کا احسان دلوں کو موہ لیتا ہے اور اس کا حسن پیاس کو بجھا دیتا ہے۔ الظَّالِمُونَ بِظُلْمِهِمْ قَدْ كَذَّبُوهُ تَمَرُّدَا ظالموں نے اپنے ظلم کی وجہ سے اسے سرکشی سے جھٹلایا ہے۔ وَ الْحَقُّ لَا يَسَعُ الْوَرَى اِنْكَارَهُ لَمَّا بَدَا اور سچائی ایسی تھے ہے کہ مخلوق اس کا انکار نہیں کر سکتی جب وہ ظاہر ہو جائے ۔ أطْلُبُ نَظِيرَ كَمَالِهِ فَسَتَدَ مَنَّ مُلَدَّدًا تو اُس کے کمال کی نظیر تلاش کر ۔ سوتو (اس میں ) یقیناً حیران ہو کر شرمندہ ہوگا ۔ مَا إِنْ رَأَيْنَا مِثْلَهُ لِلنَّائِمِينَ مُسَهّدًا ہم نے اس کی مانند سوتوں کو جگانے والا کوئی نہیں دیکھا۔ نُورٌ مِّنَ اللهِ الَّذِى اَحْيَى الْعُلُوْمَ تَجَدُّدَا وہ اللہ کا نور ہے جس نے علوم کو نئے سرے سے زندہ کر دیا۔ ۱۲۸ ۲۸