کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 277 of 279

کرامات الصادقین — Page 277

اردو ترجمہ ۲۷۷ كرامات الصادقين عند مالک یوم الدين۔ وإن پوچھے جاؤ گے ۔ اور اگر تم تو بہ کرو اور تقویٰ تتوبوا وتتقوا فالله لا يُضيع اختیار کرو تو اللہ احسان کرنے والوں کے اجر کو أجر المحسنين۔ ضائع نہیں کرتا ۔ = = حاشیه متعلقه ص ۱۶۲ و اسم بعلها حاشیه متعلقه صفحه ۱۶۲۔ اور اس کے خاوند کا سلطان محمد ابن محمد بیک و نام سلطان محمد ابن محمد بیگ ابن نظام الدین محمد بیک ابن نظام الدین و اسم ہے اور اس کے خاوند کے چچا کا نام محمود عم بعلها محمود بیک و هم سکان بیگ ہے اور وہ ضلع لاہور میں ایک منحوس بستی قرية منحوسة المسماة فتى فی پٹی کے رہنے والے ہیں ۔ اور اس کے باپ ضلع لاهور و اسم أبيها مرزا کا نام مرزا احمد بیگ ہے اور وہ میرے اس أحمد بيك و تُوُفِّي بعد إلهامی الہام کے بعد الہام کی میعاد کے اندرفوت هذا في ميعاد الإلهام۔ و أما بعلها ہو گیا اور رہ گیا اس کا خاوند سلطان محمد سلطان محمد فحى و بقى من تو وہ زندہ ہے اور اس کی موت کی ميعاد موته قريبا من السنة۔ ربنا افتح میعاد میں سے تقریباً ایک سال باقی ہے ۔ بيننا و بين قومنا بالحق و أنت خير ربنا افتح بيننا و بين قومنا بالحق و انت خير الفاتحين منه۔ اصفر سنة ١٣١١هـ الفاتحین ۔ یکم صفر ۱۳۱۱ھ ۳۶۹