کرامات الصادقین — Page 231
كرامات الصادقين ۲۳۱ اردو ترجمہ ويقول يا رب تسلم وہ یہی دعا مانگتا رہتا ہے کہ اے میرے رب قلبي و تكفيني لجذبی میرے دل کو اپنے قبضہ میں محفوظ رکھ۔ مجھے اپنی و جلبي ولن يُصبيـنـي حسن طرف کھینچنے اور مائل کرنے کے لئے تو کافی ہو جا الآخرين۔ هذه نتائج تمهيد اور کسی اور کا حسن مجھے کبھی فریفتہ نہ کر سکے۔ یہ دعاء الفاتحة ۔ وأما تمهيد سب نتائج دُعائے فاتحہ کی عمدہ تمہید ہیں ۔ اور دعاء عيسى علیه السلام جہاں تک عیسیٰ علیہ السلام کی دعا کی تمہید کا معاملہ فقد عرفت حقیقته و ما فیہ ہے اس کی حقیقت کو اور اس (دعا) میں جو آفت من الآفة فلا حاجة إلى پنہاں ہے اسے تو خوب جان گیا ہے۔ لہذا اُسے الإعادة فتفكر في إيماضی دوہرانے کی ضرورت نہیں ۔ پس تو میرے اس وتندم من زمان ماضی و كُن اشارے پر غور کر اور گزرے ہوئے زمانے پر نادم من التائبين۔ ہو اور توبہ کرنے والوں میں شامل ہو جا۔ ثم بعد ذلك ننظر إلى پھر اس کے بعد ہم اُس دعا پر غور کرتے ہیں جو دعاء علمه عيسى وإلى حضرت عیسی علیہ السلام نے سکھائی اور اس دعا پر دعاء علمه ربنا الأعلى بھی جو ہمارے خدائے بزرگ و برتر نے سکھائی تا ليتبين ما هو الفرق بينهما عقلمند پر واضح ہو جائے کہ ان دونوں کے درمیان لـذي الـنهــي ولينتفع به من کیا فرق ہے اور تاجو کوئی بھی نیک لوگوں میں شامل كان من الصالحين۔ ہے اس فرق سے فائدہ اُٹھائے ۔ فاعلم أن عيسى عليه السلام پس جان لو کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے جو ۱۰۲ علم دعاء يتزرى عليه دعا سکھلائی ہے یعنی یہ کہ ہماری روز کی روٹی ہر روز إنصافنا أعنى خُبزَنا كفافنا ہمیں دیا کر ہمارا انصاف اسے ناقص قرار دیتا وأما القرآن فعاف ذکر ہے۔ اس کے برخلاف قرآن کریم نے (اپنی) الخبز والماء في الدعاء دعا میں روٹی اور پانی کا ذکر کرنا ناپسند کیا ہے اور ۳۲۳