کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 227 of 279

کرامات الصادقین — Page 227

كرامات الصادقين ۲۲۷ اردو ترجمہ جليس ولا يقربهم غُول تباہی کا عفریت اور التباس قریب نہیں پھٹکتا اور ولا تلبيس ولا يخيب فيهم ان كے بارے میں کیا جانے والا ہر حسن ظن مظنون وترفع حجبهم درست ہوتا ہے ۔ اُن کے تمام حجاب اٹھا دیئے فلا يطوى دونهم مکنون جاتے ہیں اور اُن سے کوئی حقیقت چھپائی نہیں فيطلع على ما حَكَ فى جاتی اور وہ لوگوں کے دلوں میں خلش پیدا صدور الناس وعلى أمور کرنے والی چیز پر اور ان امور سماوی پر جو عقل سماوية متعالية عن طور اور قیاس سے بالاتر ہوتے ہیں اطلاع پا لیتا العقل والقياس ويدخل ہے اور راز دانوں ، مقربوں اور اللہ سے في أهل السرّ والقرب ہمکلام ہونے والے لوگوں کے گروہ میں والمكـلـمين ويكون له داخل ہو جاتا ہے اور رب کریم اس کا پیار الرب الكريم كالخلّ الودود کرنے والا دوست اور محبت کرنے والا یار ہو والخدن المودود بل أقرب جاتا ہے بلکہ ہر قریبی سے قریب تر اور ہر حبیب من كل قريب وأحب من سے حبیب تر ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ اللہ كل حبيب ويكون كلامه کا کلام ہر آب شیریں سے زیادہ شیریں اور أحـــلـــــى مـــن كــل شــربة و اس پر ہونے والا الہام ہر لذیذ شے سے زیادہ إلهامه ألذ من كل لذة لذیذ ہو جاتا ہے ۔ اللہ اُس کے دل میں داخل ويدخل الله فی القلب ہو جاتا ہے اور اُس کے دل میں اللہ کی محبت گھر ويشغفه حُبًّا وينظر إلى کر جاتی ہے۔ وہ اپنے عاشق کی طرف دیکھتا المُحِب فيجعله لبا ويصبغه ہے اور اُسے جو ہر خالص بنا دیتا ہے اور اسے بصبغ المتبتلين۔ ويأتيه منه تقتل کرنے والوں کے رنگ میں رنگین کر دیتا البرهان والنور واللمعان ہے اور اُسے اللہ کی طرف سے وہ برہان ، نور، والعلم والعرفان فلا يسعه روشنی، علم اور عرفان عطا ہوتا ہے جو چھپائے نہیں ۳۱۹