کرامات الصادقین — Page 213
كرامات الصادقين ۲۱۳ اردو ترجمہ (1) (۲) سے كعباد الله العارفين۔ وإنه مداومت اختیار کرتے ہیں ۔ یہ وہ دعا ہے جو دعاء تضمن كل خير و ہر خیر ، سلامتی ، پختگی اور استقامت پر مشتمل ہے سلامة وسداد واستقامة اور اس دعا میں رب العالمین خدا کی طرف وفيــه بشـارات من الله سے بڑی بشارتیں ہیں ۔ اور کہتے ہیں کہ رب العالمين۔ وقيل إن صاحب دل اور روشن ضمیر لوگوں کے نزدیک الطريق لا يُسَمَّى صراطًا طریق (راستہ ) کو اس وقت تک صِرَاط کا نام عند قوم ذوى قلب ونور نہیں دیا جا سکتا جب تک کہ وہ اُمورِ دین میں حتى يتضمن خمسة أمور پانچ اُمور پر مشتمل نہ ہو اور وہ یہ من أمور الدين و هي ہیں (۱) مستقیم ہونا (۲) یقینی طور پر مقصود الإيصال إلى تک پہنچانا نا (۳) اُس کا نزدیک ترین المقصود باليقين وقرب ( راہ ) ہونا (۴) گزرنے والوں کے لئے الطريق وسَعَتُهُ للمارين اس کا وسیع ہونا اور (۵) سالکوں کی نگاہ میں وتعيينه طريقا للمقصود مقصود تک پہنچنے کے لئے اس راستہ کا متعین کیا في أعين السالكين۔ وهو جانا ۔ اور صراط کا لفظ کبھی تو خدا تعالیٰ کی طرف تارةً يُضاف إلى الله إذ هو مضاف کیا جاتا ہے کیونکہ وہ اُس کی شریعت شرعه وهو سوى سُبُلَه ہے اور وہ چلنے والوں کے لئے ہموار راستہ للماشين۔ وتارة يُضاف إلى ہے ۔ اور کبھی اسے بندوں کی طرف مضاف کیا العباد لكونهم أهل السلوك جاتا ہے کیونکہ وہ اس پر چلنے والے اور گزرنے والے اور اسے عبور کرنے والے ہیں ۔ الاستقامة والإيصال (۵) () والمارين عليها والعابرين۔ والآن نرى أن توازن هذا اور اب ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ سورۃ فاتحہ کی الدعاء بالدعاء الذي علمه دعا کا اس دُعا سے موازنہ کریں جو حضرت مسیح علیہ المسيح في الإنجيل ليتبين لكل السلام نے انجیل میں سکھائی ہے تاہر منصف پر یہ ۳۰۵