کرامات الصادقین — Page 178
كرامات الصادقين ۱۷۸ اُردو ترجمہ أن يهديه الله ويُدخله بندہ کی رہنمائی نہ کرے اور اسے ہدایت یافتہ في المهديين۔ و إشارة لوگوں میں داخل نہ کر دے وہ ہرگز ہدایت نہیں إلى أن الهداية غير متناهية پاسکتا۔ پھر اس (امر کی ) طرف بھی اشارہ ہے وترقى النفوس إليها بسلّم کہ ہدایت کی کوئی انتہاء نہیں اور انسان دعاؤں الدعوات و من ترک الدعاء کی سیڑھی کے ذریعہ ہی اس تک پہنچ سکتے ہیں اور فأضاع سلمه فإنما الحرى جس شخص نے دعا کو چھوڑ دیا اس نے اپنی سیٹڑھی بالاهتداء من كان رَطْبَ کھو دی ۔ یقیناً ہدایت پانے کے قابل وہی ہے اللسان بالدعاء و ذکر جس کی زبان ذکر الہی اور دعا سے تر رہے اور وہ ربه وكان عليه من المداومین اس پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے ہو اور ومن ترك الدعاء وادعی جس کسی نے بھی دعا کو چھوڑ کر ہدایت یافتہ ہونے الاهتداء فعسى أن يتزين كا دعویٰ کیا تو قریب ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے للناس بما ليس فيه ويقع ایسی چیزوں سے اپنے آپ کو آراستہ ظاہر کرے في هوة الشرك والرياء جو اس میں نہیں ( پائی جاتیں ) اور وہ شرک اور ويخرج من جماعة ریا کاری کے گڑھے میں گر جائے اور مخلصوں کی جماعت سے نکل جائے اور مخلص بندہ دن بدن ترقی کرتا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ مخلص ( بفتح لام المخلصين۔ والمخلص يترقى يوما فيوما حتى يصير مخلصًا بفتح اللام بمعنی چنیدہ بن جاتا ہے اور (باری تعالیٰ) وتهب له العناية سِرًّا کی عنایت اسے ایک ایسا راز عطا کرتی ہے جو يكون بين الله وبينه صرف خدا اور اس کے درمیان ہی ہوتا ہے اور وہ ويدخل في المحبوبين محبوبوں کے زمرہ میں داخل ہو جاتا اور مقبول ويتنزل منزلة المقبولين بندوں کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے اور بندہ ایمان والعبد لا يبلغ حقيقة الإيمان کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ ۲۷۰