کرامات الصادقین — Page 169
كرامات الصادقين ۱۶۹ اردو ترجمہ إياك نعبد ولكن بالمعاناة اے ہمارے رب ! إِيَّاكَ نَعْبُدُ ( ہم تیری والتكلف والتحشم وتفرقة هي عبادت کرتے ہیں ) لیکن بڑی ریاضت ، الخاطر وتمويهات الخنّاس تكليف ، شرمساری ، پریشان خیالی اور شیطانی وسوسه اندازی اور خشک افکار اور تباہ کن وبالروية الناضبة والأوهام اوہام اور تاریک خیالات کے ساتھ جو الناصبة والخيالات المظلمة سیلاب کے گدلے پانی کی مانند ہیں یا رات كماء مُكدّر من سيل أو کو لکڑیاں اکٹھا کرنے والے کی طرح ہیں اور كـــــاطــب ليل وإن نتبع إلا ہم صرف گمان کی پیروی کر رہے ہیں ۔ ہمیں ظنا وما نحن بمستيقنين۔ یقین حاصل نہیں ۔ (اور پھر ) وَإِيَّاكَ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ يعنى نَسْتَعِينُ کہو۔ یعنی ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے نستعينك للذوق والشوق ہیں ذوق ، شوق ، حضور قلب ، بھر پور ایمان والحضور والإيمان الموفور ( ملنے ) کے لئے، روحانی طور پر ( تیرے والتلبية الروحانية والسرور احكام پر لبیک کہنے (کے لئے) سرور اور نور ( کے لئے ) اور معارف کے زیورات اور مسرت کے لباسوں کے ساتھ دل کو آراستہ کرنے کے لئے ( تجھ سے ہی مدد طلب کرتے ہیں ) تاہم تیرے فضل کے ساتھ یقین کے میدانوں میں سبقت لے جانے والے بن جائیں اور اپنے مقاصد کی انتہا کو پہنچ جائیں بحار الحقائق متوردين۔ اور حقائق کے سمندروں پر وارد ہو جائیں ۔ وفي قوله تعالى إِيَّاكَ نَعْبُدُ تنبيه پھر اللہ تعالیٰ کے الفاظ إِيَّاكَ نَعْبُدُ میں آخر وهو أنه يرغب فيه ایک اور اشارہ ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ والنور ولتوشيح القلب بحلى المعارف وحلل الحبور لنكون بفضلك من سباقين في عرصات اليقين وإلى منتهى المآرب واصلين و في ۲۶۱