کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 279

کرامات الصادقین — Page 8

كرامات الصادقين A اردو ترجمہ خلصوا من كل نوع النعاس ہوئے اور انہیں ہر طرح کی اُونگھ ( سُستی ) وكملوا فى العلم الباطنی سے نجات دی گئی اور وہ علم باطنی اور عرفان روحانی میں اتنے طاق اور کامل ہو گئے کہ والخبر الروحاني إلى أن أترعوا بالمعارف انہوں نے بڑے بڑے داناؤں کو معارف سے بھر دیا اور ان میں نو ر ا تنا ظاہر و با ہر ہوا الأكياس وحصحص فيهم کہ لوگوں کو منور کرنے لگا اور ان کی نورينير الناس وبدلت عادات اور طبائع بدل دی گئیں ۔ ان کے شيمهم وقرائحهم ونُوّرت نفوس منور کئے گئے اور ان کی تعریف و نفوسهم ونشرت مدايحهم۔ توصیف پھیلا دی گئی اور وہ نبی کریم واعتلــقــوا بالنبي الكريم ﷺ سے ایسے پیوست ہوئے جیسے پھل صلى الله علی اعتلاق الأثمار بالأعواد ٹہنیوں سے پیوست ہوتے ہیں ۔ انہوں نے ولووا أعنتهم من طرق اپنی باگیں فساد کی راہوں سے ہٹا کر سیدھی الفساد إلى مناهج السداد راہوں کی طرف کر لیں ، یہاں تک کہ حتى وصلوا منازل القرب انہوں نے قرب اور محبت اور مودت کی والمحبة والوداد وبلغوا منازل کو پا لیا اور وہ ان کمالات کی انتہاء وانتهوا إلى كمالات قدرها تک پہنچ گئے جو اللہ نے اپنے بندں کے لئے الله للعباد۔ مقدر فرمائے ہیں ۔ فالحمد لله الذي هدى پس حقیقی حمد کی سزاوار اللہ کی ذات ہے عباده بهذا الرسول النبى الأمى جس نے اس مبارک امی رسول نبی کے المبارك وأحيا به العالمين۔ ذریعہ اپنے بندوں کی ہدایت فرمائی اور اس کے ذریعہ تمام جہانوں کو حیات بخشی ۔ ١٠٠