کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 167 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 167

منہ سے جو کچھ چاہے بن جائے کوئی پرچتق یہ ہے یہ ہے بہاء اللہ فقط حسن و بہائے قادیاں گلشنِ احمد کے پھولوں کی اُڑا لائی جو بُو زخم تازہ <mark>کر</mark> گئی باد صبائے قادیاں جب کبھی تم کو م<mark>لے</mark> موقع دُعائے خاص کا یاد <mark>کر</mark> لینا ہمیں اہل وفائے قادیاں <mark>لے</mark> یہ نظم حضور نے 1924 ء میں سفر یورپ کے دوران کہی۔اخبار الفضل جلد 12 - 25 جولائی 1924ء 166