اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 69 of 82

اتمام الحجّة — Page 69

اتمام الحجة ۶۹ اردو ترجمہ ولا تصح صفة العبودية إلا بعد عبودیت کی صفت ، شیطانی جذبات یعنی ہوائے ذوبان جذبات الحيّة، أعنى نفس کے پگھلنے کے بعد ہی کامل ہوتی ہے۔ هوى النفس الذي هو على ہوائے نفس بحر سلوک پر جھاگ کی طرح ہے۔ بحر السلوك كزبد، فلا پس تم ایک غلام کی طرح اس جھاگ کے مطیع نہ تطيعوا الزبد كعبد، واطلبوا بنو۔ اور ایک شیریں صاف پانی کے سمندر کی بحر ماء معين۔ تلاش میں رہو۔ واعلم يا طالب الحق الأهم أن اے اہم صداقت کے متلاشی ! یا درکھ کہ علماء سوء علماء السوء ما يخرجون من کے منہ سے نکلی ہوئی باتیں لوگوں کے لئے الـفــم هـو أضــر عـلـى الناس من زہر اور روئے زمین پر پائی جانے والی ہر بلا السم، ومن كل بلاء يوجد على سے بڑھ کر ضرر رساں ہیں کیونکہ زہریں ۳۰ وجه الأرضين، فإن السموم إذا جب بھی نقصان پہنچاتی ہیں تو صرف جسموں أضرت فلا تضر إلا الأجسام کو نقصان پہنچاتی ہیں لیکن ان کا کلام روحوں وأما كلامهم فيضر الأرواح کو نقصان پہنچاتا اور عوام کو ہلاک کرتا ہے ۔ ويُهلك العوام، بل ضررهم بلکہ ان کا ضرر لعین ابلیس سے بھی زیادہ أشد وأكثر من إبليس اللعين۔ شدید اور بڑھ کر ہوتا ہے۔ وہ حق کو باطل يلبسون الحق بالباطل، ويسلون سے خلط ملط کرتے ہیں اور ایک قاتل کی سيوف المكر كالقاتل طرح مکر کی تلواریں سونتے ہیں اور اپنے منہ ويُصرون على كلمات خرجت سے نکلی ہوئی باتوں پر اصرار کرتے ہیں خواہ من أفواههم وإن كانوا على خطأ وہ واضح غلطی پر ہوں ۔ پس ان سے اور ان مبين۔ فاستعذ بالله منهم ومن کی باتوں سے خدا کی پناہ مانگ اور اُن سے كلماتهم، واجتنبهم وجهلاتهم، اور اُن کی جاہلانہ باتوں سے اجتناب کر