اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 82

اتمام الحجّة — Page 44

اتمام الحجة ママ اردو ترجمہ فاتقوا الله يا معشر المستعجلين۔ اے جلد بازوں کے گروہ! اللہ سے ڈرو۔ کیا تم أليس فيكم رجل من الخاشعين؟ میں کوئی بھی عاجزی اختیار کرنے والا نہیں ۔ کیا تم أتصولون على الأسود ولا شیروں پر حملہ کرتے ہو؟ اور مقبول اور مردود کے تميزون المقبول من المردود؟ درمیان تمیز نہیں کرتے ۔ اُمت مسلمہ ) میں ایک وفى الأمة قوم يلحقون طبقہ ایسا بھی ہے جو یگانہ روزگار افراد میں شامل بالأفراد، ويكلمهم ربهم ہیں ۔ اُن کا رب اُن سے محبت اور پیار کے ساتھ بالمحبة والوداد، ويُعادی ہمکلام ہوتا ہے اور جو اُن سے دشمنی کرے اُن سے من عاداهم ويوالي من وہ دشمنی کرتا ہے اور جو اُن سے دوستی رکھے اُن سے والاهم، ويُطعمهم ويسقيهم دوستی رکھتا ہے۔ اور وہ اُنہیں کھلاتا اور پلاتا ہے۔ ويكون فيهم وعليهم ولهم، اور وہ اُن کے شامل حال ہوتا اور ان پر سایہ فگن ہوتا ويحاطون من ربّ العالمین اور ان کا ہو جاتا ہے۔ اور وہ رب العالمین کی آغوش لهم أسرار من ربهم لا میں آجاتے ہیں۔ انہیں اپنے رب کی طرف سے يعلمها غيرهم، ويشرَبُ ایسے اسرار ملتے ہیں جنہیں ان کے سوا کوئی نہیں قلبهم هوى المحبوب جانتا۔ ان کے دل محبوب کے عشق میں سرشار ہوتے ويوصلون إلى المطلوب ہیں اور وہ اپنے مقصود و مطلوب کا وصال حاصل ينور باطنهم ويترك ظاهر هم کر لیتے ہیں ۔ ان کے باطن کو منور کیا جاتا ہے اور في الملومين، فطوبى لفتی ان کے ظاہر کو ملامت کئے جانے والوں میں چھوڑ يأتم بآدابهم، وتنكسر دیا جاتا ہے۔ پس مبارک ہو اُس نوجوان کو جو ان جبائر مکرہ فی جنابھم کے آداب اپناتا ہے اور جس کی ہر قسم کی تدبیر انکی ويسرج جواد الصدق لصحبة جناب میں ختم ہو جاتی ہے اور وہ (جوان ) صحبت صادقین کے لئے اسپ صدق پر سوار ہوتا ہے۔ الصادقين۔