اتمام الحجّة — Page 41
اتمام الحجة ام اردو ترجمہ وما بال أرض يحرثها اور اُس زمین کا حال کیا ہوگا جس پر تمہارے جیسے كحزبكم الفلاح ؟ ولا شك لوگ کھیتی باڑی کرتے ہوں ۔ بلا شبہ تم دین اور أنكم أعداء الدين وعدا الشرع شرع متین کے دشمن ہو۔ اور ہم جانتے ہیں کہ المتين۔ ونعلم أن قصر الإسلام اسلام کا محل تمہاری وجہ سے اور تمہارے ہاتھوں منكم ومن أيديكم عفا، ولم پیوند خاک ہو گیا ہے۔ اور اب صرف اُس کے يبق منه إلا شفا، ولولا رحمة کھنڈرات باقی رہ گئے ہیں اور اگر میرے رب کی ربي لأحاطه الدجى، وكان الله رحمت نہ ہوتی تو تاریکیاں اس کا احاطہ کر لیتیں۔ حافظه وهو خير الحافظين۔ اللہ ہی اُس کا محافظ ہے اور وہی بہترین محافظ ہے۔ ألا تنظرون أنكم كم کیا تم نہیں دیکھتے کہ تم کتنی راہوں پر چلے فج سلكتم، و كم رجل اور کتنے لوگوں کو تم نے ہلاک کیا اور کتنی أهلكتم، وكم بدع ابتدعتم، بدعتیں ایجاد کیں اور کتنی قوموں کو دھوکا دیا وكم قوم خدعتم، و كم عرض اور کتنی عزتیں پامال کیں اور کتنے مکاروں اختلستم و کم ثعلب کو تم نے مات دی ۔ لیکن اب حق ظاہر افترستم ؟ أما الآن فالحق قد ہو گیا ہے اور رب رحیم نے رحم فرمایا اور بان ورحم الرب الرحيم شب دیجور پُر نور ہو گئی اور دین قویم روشن واستنــار الليل البهيم، وأنار ہو گیا ۔ اور تمہاری ناپسندیدگی کے علی الرغم الدين القويم وظهر أمر الله الله کا امر ظاہر ہو گیا ۔ اللہ کی ہر گھڑی پر نظر وكنتم كارهين۔ إن لله في كل ہے۔ پس اُس نے اپنے دین پر رحمت کی نگاہ يوم نظرةً، فنظر الدین رحمةً، ڈالی ۔ اُس نے اِس ( دین ) کو دشمنوں کے تیروں ووجده غرضًا لسهام الأعداء ، کا نشانہ پایا اور اُسے ایسی حالت میں پایا کہ وہ وكالوحيد الطريد في البيداء ایک لق ودق صحراء میں تنہا بے یارو مددگار ہے۔