اتمام الحجّة — Page 25
اتمام الحجة ۲۵ اردو ترجمہ ولم أزل أرقب رجلا يدعى اليقين اور مجھے ہمیشہ ایسے شخص کا انتظار ہی رہا جو اس في هذا الميدان، وأتشوف إلى میدان میں یقین کا دعویٰ کرتا اور منتظر رہا کہ دشمنوں ا خبره في أهل العدوان، فما قام میں سے کسی ایسے شخص کے متعلق مجھے کوئی اطلاع أحد إلى هذا الزمان، بل فروا منی مل جائے۔ لیکن اس وقت تک کوئی بھی مقابل پر ا كالجبان، فأودعتهم كاليائسين نہ آیا۔ بلکہ وہ بزدلوں کی طرح مجھ سے بھاگ وانطلقت كالمتفرّدين، إلى أن نکلے۔ پس میں نے ناامیدوں کی طرح انہیں جاءني بعد تراخى الأمد، خیر باد کہہ دیا اور میں تن تنہا ہی چل پڑا تا آنکہ تلك رسالتك يا ضعیف کچھ مدت کے بعد اے کوتاہ نظر اور بیمار چشم البصر شديد الرمد، و نظرت تیرا یہ رسالہ مجھے ملا اور میں نے اس پر نگاہ إليه نظرة وأمعنت فيه طرفة، ڈالی اور لمحہ بھر غور کیا تو میں نے جانا کہ یہ تو فعرفت أنه من سقط المتاع، ردّی مال ہے۔ اور لازم ہے کہ اس پر پردہ ہی ومما يستوجب أن يُخفَى ولا پڑا رہے۔ اور اسے بطور متاع پیش نہ کیا يُعرض كالبعاع۔ ولو غشيك جائے اور اگر تجھے نور عرفان نصیب ہوتا اور تو نور العرفان، وأمعنت كرجل له نے ایک بینا شخص کی طرح غور کیا ہوتا تو تو خود عينان، لسترت عوارك، وما اپنی عیب پوشی کر لیتا اور اپنے ہمسایہ کو اپنی دعوت إليه جارك، ولكن الله کمزوری کی طرف نہ بلاتا ۔ لیکن منشاء الہی یہی أراد أن يُخزيك، ويُری الخلق تھا کہ وہ تجھے رسوا کرے اور مخلوق کو تیری ذلت خزيك، فبارزت وأقبلت دکھائے اس لئے تو مقابلہ کرنے کے لئے وفعلت ما فعلت وزوّرت سامنے آیا اور جو کرنا تھا وہ تو نے کیا اور مکر و فریب وسولت، وكتبت في كتابك سے کام لیا اور عوام کالانعام کو خوش کرنے کے الإنعام، لترضى به الأنعام لئے اپنی کتاب میں انعام کا اشتہار دے دیا۔