اتمام الحجّة — Page 21
اتمام الحجة ۲۱ اردو ترجمہ ورأيت تأليفه مملوا من اُس شخص (رسل بابا) کی تالیف کو جاہلانہ باتوں الجهلات، ومشحونا من اور خرافات سے بھرا ہوا اور ذہنی پسماندگی کی فطرت الخزعبلات، و مجموعا من کا مجموعہ اور بدبختی کی طینت سے مرکب پایا۔ اس ديدن الغباوة، وموضوعا من لئے میری عدیم الفرصتی اور عالی ہمتی نے مجھے اس قريحة الشقاوة، فمنعتنى عزّة بات سے روکے رکھا کہ میں اس کیڑے کے خون وقتي وجلالة همتى أن الطخ سے اپنے ہاتھوں کو آلودہ کروں اور اصل مقصد سے يدى بدم هذا الدود، وأبعد عن دور ہو جاؤں ۔ لیکن میں نے دیکھا کہ یہ شخص اپنے أمر المقصود، ولكني رأيت أنه انعام کی پیشکش سے اور لاف زنیوں سے جاہل يخدع كل غمر جاهل بإراءة اجد طبقہ کو فریب دے رہا ہے اور یہ کہ اگر ہم إنعامه وترهات کلامه، ولو خاموش رہے تو وہ بلا شبہ اپنے جرموں میں اور بڑھ صمتنا فلا شك أنه يزيد في جائے گا اور لاجواب کر کے اپنے جھوٹے دعوے اجترامه، ويخدع الناس بتزوير سے لوگوں کو دھوکا دے گا۔ اور یہ کہ شکار دام میں پھنس إفحامه، وإنه ولج الفخ فنری چکا ہے تو پھر ہم نے یہی مناسب سمجھا کہ اُس (شکار) أن نأخذه ثم نذبحه للجائعين کو پکڑ کر بھوکوں کے لئے ذبح کر دیں اور یہ کہ وہ ٹڈی وإنه يطير طيران الجراد دل کی طرح اُڑ رہا ہے تا وہ بندوں کے رب کی کھیتی ليأكل زرع رب العباد ، فرأينا چٹ کر جائے تو میں نے حقیقت کے چشمہ اور اس لتائيد عين الحقيقة ومجاريها کے جاری پانی کی تائید میں یہی مناسب سمجھا کہ ہم أن نصطاد هذه الجراد مع اس ٹڑی اور اُس کے بچوں کا شکار کریں اور خائنوں ذراريها، ونـنـج الـخـلـق مـن کے فریب سے خلق خدا کو نجات دیں۔ پس اُس كيد الخائنين۔ فوالذی حبانا ذات کی قسم! جس نے ہمیں اپنی محبت سے نوازا اور بمحبّته، ودعانا إلى تائيد أحبته اپنے پیاروں کی تائید کے لئے ہمیں بلایا