مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 445 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 445

مجموعه اشتہارات ۴۴۵ جلد سوم في أيام قريبة ليقضى الله بيننا ۔ وأُوحِي في ٢٧/ستمبر سنة ١٩٠٦ء : ( ترجمة الهندى): السلام عليك أيها المظفّر ۔ سمع دعاؤك بلجت آياتي ، وبَشِّرِ الذين آمنوا بأن لهم الفتح۔ وأُوحِيَ في ٢٠ أكتوبر سنة ١٩٠٦ء : (ترجمة الهندى): الله عدو الكاذب، وإنه يوصله إلى جهنم ۔ أغرقت سفينة الأذل۔ إن بطش ربك لشديد ۔ وأوحى في ا / فرورى سنة ١٩٠٧ء: (ترجمة الهندى): الآية المنيرة وفتحنا ۔ وأُوحِيَ في ۷ فرورى سنة ١٩٠٧ء: العيد الآخر۔ تنال منه فتحًا عظيمًا ۔ دَعْنِي أقْتُلُ من آذاك۔ إن العذاب مُربَّعٌ ومُدَوِّرٌ ۔ وإن يروا آيةً يُعرضوا من ويقولوا سحر مستمر ۔ وأُوحِيَ في سابع مارچ سنة ١٩٠٧ء: يأتون بنعشه ملفوفاً ۔۔ نعيتُ ۔ سابع مارچ إلى آخره: يعنى يُشاع موتُ ذالك الرجل إلى هذا الوقت۔ إن الله مع الصادقين۔ منه (ضمیمه حقيقة الوحى الاستفتاء ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۸۵ تا ۷۰۲) 66 وو بقہ ترجمہ کتاب اللہ کا علم اللہ کا علم رکھتے ہیں ۔ اور ہار جولائی ۱۹۰۶ کو یہا ۱۹۰ کو یہ الہام ہوا۔ دیکھ میں آسمان سے تیرے لئے برساؤں گا اور زمین سے اگاؤنگا۔ پر جو تیرے مخالف ہیں پکڑے جائیں گے۔ اور ۲۳ اگست ۱۹۰۶ کو اردو میں یہ الہام ہوا۔ آج کل کوئی نشان ظاہر ہو گا ۔“‘ تا اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے۔ اور ۲۷ ستمبر کو ۱۹۰۶ کو اردو میں یہ الہام ہوا ۔ اے مظفر تجھ پر سلام ہو کہ خدا نے تیری دعا سن لی۔ میری نشانیاں ظاہر ہو گئیں اور خوشخبری دے ان لوگوں کو جو ایمان لائے کہ بے شک ان کے واسطے فتح ہے۔ اور ۲۰ راکتو بر ۱۹۰۶ء کو اردو میں وحی ہوئی ” کاذب کا خدا دشمن ہے۔ وہ اس کو جہنم میں پہنچائے گا۔ کمترین کا بیڑا غرق ہو گیا۔ تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے۔“ اور یکم فروری ۱۹۰۷ء کو اردو میں وحی ہوئی روشن نشان“ اور ”ہماری فتح ہوئی ۔ اور ے فروری ۱۹۰۷ء کو وحی ہوئی ایک اور عید ہے جس میں تو ایک بڑی فتح پائے گا۔ مجھے چھوڑتا میں اس شخص کو قتل کروں جو تجھے ایذا دیتا ہے۔ دشمنوں کیلئے عذاب ہر چار طرف سے ہے اور ارد گرد سے گھیرے ہوئے ہے۔ اور جب یہ لوگ کوئی نشان دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ ایک معمولی اور قدیمی سحر ہے۔ اور ے مارچ ۱۹۰۷ء کو وحی ہوئی اس کی لاش کفن میں لپیٹ کر لائے ہیں۔ میں ایک کا ذب کی موت کی خبر دیتا ہوں۔ سات مارچ سے آخر تک یعنی اس شخص ڈوئی کی موت کی اس وقت مقررہ تک تشہیر کر دی جائے گی۔ خدا بچوں کے ساتھ ہے۔ منہ