مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 438
مجموعه اشتہارات ۴۳۸ جلد سوم كالدائرة۔ وكان صاحب الدور المنجدة، والقصور المُشيدة۔ وما رأي داهية في مدة عمره، ورأى كل يوم زيادة زمره۔ وكان له حاصلا ما أمكن في الدنيا من الآلاء والنعـمـاء، وكان لا يعلم ما يوم البأساء وما ساعة الضرّاء۔ وكان يلبس الديباج، ويركب الهملاج، وكان يظنّ أنه يرزق عمرًا طويلا غافلا من سهم المنايا، وكان يزجي النهار كالمسجودين والمعبودين والمعظمين، ويفترش الحشايا بالعشايا۔ وإذا أنزل الله قدره ليُصدق ما قلتُ في مآل حياته، فانقلبت أيام عيشه ومسرّاته، وأراه الله دائرة السوء ، ولدغ كلَّ لَدُعْ مِن حيواته، أعنى أفاعي أعماله وسياته۔ فعاد الهملاج قَطُوفًا، وانقلب الديباج صوفًا، وهلم جرا إلى أنه أخرج من بلدته التي بناها بصرف الخزائن، وحرّم عليه كل ما شيد من المقاصر ببذل ل الْهِمُلاجُ : الدابة الحسنة السير في سرعة وسهولة۔ ١٢ الْقَطُوف : الدابة الضيقة الخُطى البطيئة السير ۔ ١٢ بقیہ حاشیہ۔ ہوا تھا۔ اور وہ بلند و بالا عمارات اور نہایت مضبوط محلات کا مالک تھا، اور اس نے عمر بھر کسی مصیبت کا منہ نہ دیکھا تھا اور اپنے جتھے کو ہر روز تعداد میں بڑھتے ہوئے دیکھا تھا ، اور دنیا کی ہر ممکنہ نعمت اور آسائش اسے حاصل تھی اور وہ تنگی کے زمانہ اور تلخی کی گھڑی سے نا آشنا تھا ، اور حریر و دیباج کا لباس زیب تن کرتا تھا ، تیز رفتار اور خوش و خرام سواریوں پر سوار ہوتا تھا۔ اور موتوں کے تیر سے کلیتہ غافل ہو کر وہ یہی خیال کرتا تھا کہ وہ عمر دراز پائے گا۔ اور وہ ان لوگوں کی طرح دن گزارتا تھا جن کے سامنے لوگ سجدہ ریز ہوتے اور ان کی پرستش کرتے اور انہیں عظمت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اور راتیں نرم و گداز بستروں پر بسر کرتا تھا لیکن جب اللہ نے اپنی تقدیر نازل فرمائی تا کہ وہ اس کی تصدیق کرے جو میں نے اس کی زندگی کے انجام کی نسبت کہا تھا۔ تو اس کے عیش اور مسرتوں کا زمانہ پلٹ گیا اور اللہ نے اسے رنج والم کا درد دکھایا۔ اور اپنے ہی سانپوں سے وہ بری طرح ڈسا گیا۔ یعنی اپنی ہی بد اعمالیوں اور بد کرداریوں کے سانپوں سے اور اعلیٰ چال والی سواری لے بے ڈھنگی چال والی سواری سے میں ل الهملاج : ایسی سواری جو چلنے میں تیز اور اچھی چال رکھتی ہو ۔۱۲ القطوف : ایسی سواری جو چھوٹے چھوٹے قدم اُٹھاتی ہوا اور چال میں سست ہو ۔۱۲