مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 394
مجموعه اشتہارات ۳۹۴ جلد سوم خیال سے یہ بھی منظور کرتا ہوں کہ اگر چاروں بشپ صاحبان انکار کر دیں تو پھر ان چاروں میں سے کسی ایک کے ساتھ بھی باقیوں کے وکیل کی حیثیت سے مباہلہ کر لیا جاوے گا ۔ مگر یہ درخواست ان کی طرف سے ہو گی ۔ اس امر کے جواب کے لئے میں کافی وقت دیتا ہوں اور تین ماہ تک جواب کا انتظار کروں گا ۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى خاکسار مرزاغلام احمد مسیح موعود از قادیان - مورخه ۵ مئی ۱۹۰۶ء انوار احمد یہ پریس قادیان یہ اشتہار ۳۰ کے ایک صفحہ پر ہے ) لد تبلیغ رسالت جلده اصفحه ۱۱۰ تا ۱۱۲)