مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 242
مجموعه اشتہارات ۲۴۲ جلد سوم وتكثـر الـنـعـمـاء۔ فاجيبوني ما الأراء ۔ أقبول منكم او الاباء و آسانی افزوں گردد۔ پس جواب بدهید که چه رائے می زنید آیا قبول می دارید آیا انکار می آرید اب جواب دو کہ تمہاری کیا رائے ہے۔ مانتے ہو یا انکار کرتے وما علاج الطاعون الا الاتقاء والتضرع و الدعاء۔ أترون و دعا نیست ۔ ہو و می بینید و علاج طاعون بجز تقوی و زاری کردن اور طاعون کا کوئی علاج بجز پر ہیز گاری اور گڑ گڑانے اور دعا کے نہیں اور تم دیکھ انــــه نـــزلـــت بـســــاحتكم لارداء كم و دنـت فـنــاء كــم لافـنـــاء كـم که طاعون برائے ہلاک کردن شما فرود آمده برائے فنا کردن شما رہے ہو کہ وہ تمہیں ہلاک کرنے کو تمہاری آنکھوں میں آ اُتری ہے اور تمہیں فنا کرنے کو تمہارے صحنوں و و كأين من أباء كم و ابناء كم صاروا صيده فتدبروا در صحن خانه شما خیمه زده و بسیاری از پدران و پسران شما نخچیر وی گردیده اند پس باید کہ میں داخل ہو گئی ہے اور کس قدر تمہارے باپ اور بیٹے اس کا شکار ہو گئے ۔ سو اب دانائی اور مـــالــكــم بـــدهـــائــكــم۔ و كــم مـنـكـم ادخلوا فـــي جـــرابــــه و به زیر کی در انجام خود اندیشه بفرمائید و بسیاری از شما در جوال وے داخل کرده شدند و زیر کی سے اپنے انجام میں غور کرو اور کتنے تم میں سے اس کے تھیلے میں ڈال دیئے گئے اور شواهم القدر لكبـــابـــــه۔ أتعلمون من این قضا و قدر ایشان را برای کباب وے بریاں کرد آیا می دانید که این قضاء و قدر نے اس کے کباب کے لئے انہیں بریاں کیا۔ تمہیں کچھ علم بھی ہے کہ اس اثره و کیف عجره و بجره فاعلموا انه نتيجة دارو گیر و اثر طاعون از چه چیز است پس بدانید که آن نتیجه ساری کارروائی کی جڑ کیا ہے سو یاد رکھو کہ یہ سب نتیجه