مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 238 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 238

مجموعه اشتہارات ۲۳۸ جلد سوم ولا تشردوا كالطاغين واعملوا ان هذه الدولة و مانند تبه کاران راه گریز پیش نگیرید دیدانید که این سلطنت دست ستمگاران اور شریروں کی طرح بھاگے بھاگے نہ پھرو اور خوب سمجھ لو کہ سلطنت نے تمہیں ایذا كفت عنكم اكف الظالمين و ايقظتكم بعد ما كنتم از آزار و ایذائی شما بر بست شما در خواب بودید این سلطنت شما را بیدار دینے سے ظالموں کے ہاتھ بند کر دیئے اور تم سوتے تھے اور اس نے تمہیں جگایا اور نائمين۔ وقامت لحفظكم في تربتكم و غربتكم وجعلت و در سفر و حضر پاسبانی شما کرد و چون شما بیروں برائے طلب رزق تمہارے سفر اور حضر میں تمہاری پوری نگہبانی کی اور جب تم کہیں کار روزگار کرنے ساخت عليكــم حـافـظيــن عـنــد نــجــعتــكــم و رجعتكم و كلات می روید و بسوئے خانه باز می آید در هر دو صورت از طرف حکومت برائے شما اور معاش کی تلاش میں جاتے ہو اور پھر وطن کو واپس آتے ہو عرضکم و عرضكم وتولّت صحتکم و مرضكم محافظان متعین اند حکومت نگهبانی مال و آبروئے شما کرد چنانچه باید نمود و در حالت بیماری و دونوں صورتوں میں گورنمنٹ کی طرف سے تم پر محافظ مقرر ہیں اور اس نے تمہاری آبرو اور مال کی خوب نگہداشت کی و امنـــكـم فصارت سببا لزيادة عددكم ـ وعـــــــدة تندرستی از خبر گیری شما کوتاهی نه کرد و شما را امنی بخشید که از واسطه آن در مال و دولت و کثرت نفوس و اور صحت میں اور بیماری میں تمہاری خبر گیری کی اور تم کو امن بخشا جس کے سبب سے تم دولت اور مال میں اور کثرت میں عدكم۔ و قامت في كل مواطن لمدد كم و حسن سلوکها سامان شما افزونی پدید آمد۔ وایس سلطنت در هر میدان بجهت اعانت شما قدم محکم فشرد و با یاران شما و ترقی کر گئے اور یہ سلطنت ہر میدان میں تمہاری مدد کو کھڑی ہوئی اور تمہارے یاروں اور دوستوں یہ