مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 233 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 233

مجموعه اشتہارات ۲۳۳ جلد سوم هي هذه ولا يعرفها الا ذو الفطنة۔ فاتقوا الله خدا - سے ڈرو در گمان من است وے دانشمندان پے بہم آں مے برند - پس از خدا ترسید بڑے سبب ہیں مگر دانشمندان اسباب کو سمجھتے ہیں ۔ سو ولا تقربوها ان كنتم ترتادون طرق السلامة گرد این اسباب نگردید و اگر سلامت بر می خواهید تو ان سیبوں کے نزدیک نہ ہو جاؤ اور سلامتی چاہتے وقد قلت من قبل فما اصغيتم۔ وهديت فما و راه بشما نمودم ولی شما و من پیش از میں بار نیز بشما گفتم ولیکن شما گوش نه کردید - اور میں نے اس سے پہلے بھی کہا مگر تم نے کان نہ دھرے اور میں نے راہ بتائی اهتديتم ۔ وأريت فما رأيتم واليوم القي في روعي ہدایت نیافتید و شمارا وا نمودم ولی شما ندیدید امروز در دلم انداختند که آل وصیت را پر تم نے ہدایت نہ پائی اور میں نے تم کو دکھایا پر تم نے نہ دیکھا۔ آج میرے دل میں آیا ہے ان اكرر تلك الوصية۔ واستـخـلـص بـاتـمـام الحجة۔ لنفسى البرية بر شما تکرار کنم و برائے استخلاص بریت نفس خود مجھے آورم کہ پھر ایک دفعہ تمہیں وصیت کر دوں اور اپنی بریت کے لئے حجت پیدا کرلوں۔ فاسمعوا ولا تــعـــرضــوا۔ واتقوا ولا تـفسقوا۔ وقوموا لله ولا در دست پس بشنوید و رو برنتابید و از خدا ترسید و از فرمان وی سر باز نزنید و برائے خدا ایستاده سنو اور منہ نہ پھیرو اور خدا سے ڈرو اور اس کے حکموں کو نہ توڑو اور خدا کے لئے تقعدوا واطيعو ولا تتمردوا واذكروا الله ولا تغفلوا باشید و سست منشینید و گفتار مرا بپذیرید و ترک سرکشی بکنید و خدا را یاد آورید و از غفلت باز آئید کھڑے ہو جاؤ اور سست مت بیٹھو اور کہا مانو اور سرکشی نہ کرو اور خدا کو یاد کرو اور غفلت چھوڑ دو