مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 210 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 210

مجموعه اشتہارات ۲۱۰ جلد سوم لئے مناسب مقامات میں بھیجے جائیں ۔ اور اسی طرح سال بسال یہ مجمع انشاء اللہ تعالیٰ اسی غرض سے قادیان میں ہوتا رہے گا جب تک کہ ایسے مباحثین کی ایک کثیر العدد جماعت طیار ہو جائے ۔ مناسب ہے کہ ہمارے احباب جو زیرک اور عقلمند ہیں اس امتحان کے لئے کوشش کریں اور ۲۵ دسمبر یا ۲۶ دسمبر ۱۹۰۱ء کو بہر حال قادیان میں پہنچ جائیں ۔ المش وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى مرزاغلام احمد از قادیان و ستمبر ۱۹۰۱ء ضیاء الاسلام پر لیس قادیان تهر ( یہ اشتہار ۲۰۸۲۶ کے ایک صفحہ پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ۱۰ صفحه ۱۲ ۱۳)