مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 539 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 539

مجموعه اشتہارات ۵۳۹ جلد دوم بماتحبون۔ مالكم لا تفهمون۔ أتتركون احياء اابداً غير ميتين۔ إنّي گے جو تمہیں پیاری ہیں۔ کیا سبب جو تم نہیں سمجھتے۔ کیا تم ہمیشہ زندہ چھوڑے جاؤ گے اور نہیں مرو گے۔ مجھے أمرت ان انبهكم فاعلموا ان الله ينظر الى اعمالكم وانما انانذير مبين۔ حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہیں متنبہ کروں۔ پس جان لو کہ خدا تمہارے کاموں کو دیکھ رہا ہے اور والله يدعوكم لتـنـصـروه باموالكم وجهد انفسكم فهل انتم من الطائعين۔ خدا تمہیں بلاتا ہے تا اپنے مالوں اور جانوں کی کوششوں کے ساتھ تم اس کی مدد کرو ۔ پس کیا تم فرمانبرداری اختیار کرو گے و مـن يـنـصـر الله ينصره ويرد اليه ما ارسل اليه ويزيد و هو خير المحسنين۔ اور جو تم میں سے خدا کی مدد کرے گا خدا اس کی مدد کرے گا۔ اور جو کچھ اس نے خدا کو دیا خدا کچھ زیادہ کے ساتھ اس کو واپس دے دے گا اور وہ فقوموا ايها الناس وليسبـق بـعـضـكـم بـعـضــا والله يـعـلـم مـن كـان مـن سب محسنوں سے بہتر محسن ہے۔ من ہے۔ سو اٹھو لو گو اور چاہیے کہ ایک دوسرے پر سبقت لے جائے اور خدا ر خدا جانتا ہے ان کو جو السابقين۔ والذين أمنوا ورعوا يد البيعة وما عاهدوا وعملوا الصالحات سبقت لے جائیں گے اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور بیعت کے ہاتھ اور اپنے عہد کی رعایت رکھی اور اچھے کام کئے ثم جاهدوا فيها ثم استقاموا فلهم مغفرة و رزق کریم و رضوان من الله پھر ترقیات کرتے رہے پھر استقامت اختیار کی ان کے لئے مغفرت اور رزق بزرگ اور خدا کی رضا ہے و اولئک هم المؤمنون حقا و اولئك من عباد الله الصالحين - اور وہی سچے مومن ہیں اور وہی ہیں جو خدا کے نیک بندوں میں سے ہیں۔