مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 443 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 443

مجموعه اشتہارات ۴۴٣ جلد دوم ۱۳۱۶ھ ہوں گے ۔ (أَلَيْسَ اللهُ بِكَافٍ عبده ) اور دستخط میں ہمارا نام مع تاریخ ہوگا۔ اور اب جو چند کتا بیں ۱۸۹۷ء الصد جیسے کتاب ایام اس اردو و فارسی اور الصلح اور کتاب ترغیب المؤمنين اور کتاب فریا در داور کتاب - دستخط نجم الهدى زیر تالیف ہیں۔ یہ ابھی تک شائع نہیں ہوئیں ۔ جب یہ شائع ہوں گی تو د اور مہر کے ساتھ شائع کی جائیں گی ۔ اور ان کتابوں میں سے جو کتاب بغیر دستخط اور مہر کے کسی کے پاس پائی جائے تو اس کو مسروقہ سمجھنا چاہیے ۔ اور ایسا آئندہ جو کتاب اگست ۱۸۹۸ء کے بعد کی نئی تصنیف نکلے اس کے لئے بھی یہی قاعدہ تصور کرنا چاہیے یعنی مہر اور دستخط دونوں کا ہو مہر اور دستخط دونوں نہ ہونا ضروری ہوگا اور جس کتاب ہو گا اور جس کتاب پر جو اس تاریخ سے بعد کی تالیف ہو مُبر اور دس ہوں گے یا اُن میں سے صرف مہر ہی ہو گی تو وہ بہر حال مسروقہ قرار دی جائے گی ۔ یادر ہے کہ مہر اور دستخط پہلے صفحہ پر ہوں گے جہاں سے مضمون شروع ہوتا ہے ۔ المشتهر مرزاغلام احمد از قادیان ۲۰ ستمبر ۱۸۹۸ء مطبوعہ ضیاء الاسلام پر یس قادیان اسمعیل یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے ) تعداد ۷۰۰ تبلیغ رسالت جلد ۷ صفحه ۵۰،۴۹)