مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 403
مجموعه اشتہارات لده الله نمبر شمار نام کتاب یا اشتہار تاریخ طبع جلد دوم نمبر صفات ۱۷ سراج منیر مئی ۱۸۹۷ء صفحه ۷۴ ۱۸ تکمیل تبلیغ معه شرائط بیعت ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء صفحہ ۴ حاشیہ اور صفحہ ۶ شرط چهارم ۱۹ اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور عام اطلاع کے لئے ۲۷ فروری ۱۸۹۵ء تمام اشتہار یک طرفہ ۲۰ اشتہار درباره سفیر سلطان روم ۲۴ رمئی ۱۸۹۷ء اسے ۳ تک اسے تک ۲۱ اشتہار جلسه احباب بر حبشن جو بلی بمقام قادیان ۲۳ جون ۱۸۹۷ء ۲۲ اشتہار جلسه شکریہ بشن جو بلی حضرت قیصره دام ظلها ۱۷ جون ۱۸۹۷ء تمام اشتہار یک ورق ۲۳ اشتہار متعلق بزرگ اخبار چودھویں والہ ۲۵ جون ۱۸۹۷ء صفحه ۱۰ ۲۴ اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ معہ ترجمہ انگریزی ۱۰ دسمبر ۱۸۹۴ء تمام اشتہارا سے بے تک ان کتابوں کے دیکھنے کے بعد ہر ایک شخص اس نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے کہ جو شخص برابر اٹھارہ برس سے ایسے جوش سے کہ جس سے زیادہ ممکن نہیں گورنمنٹ انگلشیہ کی تائید میں ایسے پر زور مضمون لکھ رہا ہے اور ان مضمونوں کو نہ صرف انگریزی عمل داری میں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی شائع کر رہا ہے کیا اس کے حق میں یہ گمان ہو سکتا ہے کہ وہ اس گورنمنٹ محسنہ کا خیرہ خواہ نہیں؟ گورنمنٹ متوجہ ہو کر سوچے کہ یہ مسلسل کار روائی جو مسلمانوں کو اطاعت گورنمنٹ برطانیہ پر آمادہ کرنے کے لئے برابر اٹھارہ برس سے ہو رہی ہے اور غیر ملکوں کے لوگوں کو بھی آگاہ کیا گیا ہے کہ ہم کیسے امن اور آزادی سے زیر سایہ گورنمنٹ برطانیہ زندگی بسر کرتے ہیں۔ یہ کارروائی اور کسی غرض سے ہے اور غیر ملک کے لوگوں تک ایسی کتابیں اور ایسے اشتہارات کے پہنچانے سے کیا مدعا تھا ؟ گورنمنٹ تحقیق کرے کہ کیا یہ سچ نہیں کہ ہزاروں مسلمانوں نے جو مجھے کا فر قرار دیا اور مجھے اور میری جماعت کو جو ایک گروہ کثیر پنجاب اور ہندوستان میں موجود ہے۔ ہر ایک طور کی بد گوئی اور بداندیشی سے ایذا دینا اپنا فرض سمجھا۔ اس تکفیر اور ایذا کا ایک مخفی سبب یہ ہے کہ ان