مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 369 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 369

مجموعه اشتہارات ۳۶۹ جلد دوم پوچھتا ہوں کہ جو کچھ میں نے سرکار انگریزی کی امداد اور حفظ امن اور جہادی خیالات کے روکنے کے لئے برابر سترہ سال تک پورے جوش سے پوری استقامت سے کام لیا۔ کیا اس کام کی اور اس خدمت نمایاں کی اور اس مدت دراز کی دوسرے مسلمانوں میں جو میرے مخالف ہیں کوئی نظیر ہے؟ اگر میں نے یہ اشاعت گورنمنٹ انگریزی کی سچی خیر خواہی سے نہیں کی تو مجھے ایسی کتابیں عرب اور بلا د شام اور روم وغیرہ بلاد اسلامیہ میں شائع کرنے سے کس انعام کی توقع تھی؟ یہ سلسلہ ایک دو دن کا نہیں بلکہ برابر سترہ سال کا ہے اور اپنی کتابوں اور رسالوں کے جن مقامات میں میں نے یہ تحریریں لکھیں ہیں ان کتابوں کے نام معہ ان کے نمبر صفحوں کے یہ ہیں۔ جن میں سرکار انگریزی کی خیر خواہی اور اطاعت کا ذکر ہے۔ نمبر نام کتاب ا براہین احمدیہ حصہ سوم براہین احمدیہ حصہ چہارم التماس شامل آریہ دھرم ايضاً تاریخ طبع ۱۸۸۲ء ١٨٨٢ء نمبر صفحه الف سے ب تک ( شروع کتاب) الف سے دتک ايضاً آریہ دھرم ( نوٹس) درباره توسیع دفعه ۲۹۸ ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء ۵۷ سے ۶۴ تک آخر کتاب ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء اسے ۴ تک آخر کتاب درخواست شامل آریہ دھرم ايضاً ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء ۱۹ سے ۷۲ تک آخر کتاب ۲۱ اکتوبر ۱۸۹۵ء اسی ۸ تک خط درباره توسیع دفعه ۲۹۸ ہم آپ کی خاندانی لحاظ سے اسی طرح پر عزت کریں گے جس طرح تمہارے باپ | In consideration of your family services I will esteem you with the same respect as that bestowed on your loyal father۔ I will keep in mind the restoration وفادار کی کی جاتی تھی ہم کو کسی اچھے موقعہ کے نکلنے پر تمہارے خاندان کی بہتری اور پابجائی کا خیال رہے گا۔ wellfare of your family when a & | المرقوم ۲۹ جون ۱۸۷۶ء الراقم سر رابرٹ ایجرٹن صاحب بہادر فنانشل کمشنر پنجاب favourable opportunity occurs۔