مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 366 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 366

مجموعه اشتہارات ۳۶۶ جلد دوم تھی اور جن کا ذکر مسٹر گریفن صاحب کی تاریخ رئیسان پنجاب میں ہے اور ۱۸۵۷ء میں انہوں نے اپنی طاقت سے بڑھ کر سر کار انگریزی کو مدد دی تھی ۔ یعنی پچاس سوار اور گھوڑے بہم پہنچا کر عین زمانہ غدر کے وقت سرکار انگریزی کی امداد میں دیئے تھے ۔ ان خدمات کی وجہ سے جو چٹھیات خوشنودی حکام ان کو ملی تھیں ۔ مجھے افسوس ہے کہ بہت سی ان میں سے گم ہو گئیں مگر تین چٹھیات جو مدت سے چھپ چکی ہیں ان کی نقلیں حاشیہ میں درج کی گئی ہیں ہے۔ پھر میرے والد صاحب کی وفات کے بعد میرا بڑا بھائی میرزا غلام قادر خدمات سرکاری میں مصروف رہا۔ اور جب تیموں کے گذر پر مفسدوں کا سرکار انگریزی کی فوج سے مقابلہ ہوا تو وہ سرکار انگریزی کی طرف سے لڑائی میں شریک تھا۔ پھر میں اپنے والد اور بھائی کی وفات کے بعد نقل مراسله ( ولسن صاحب) نمبر ۳۵۳ تهور پناہ شجاعت دستگاه مرزا غلام مرتضی رئیس قادیاں حفظہ Το, Translation of Certificate of J۔ M۔ Wilson Mirza Ghulam Murtaza Khan Chief of Qadian I have perused your application reminding me of your and your family's past ser vices and rights I am well aware that since the introduction of the British Govt۔ you and your family have certainly remained devoted faithful and steady subjects and that your rights are really worthy of regard۔ In every respect you may rest assured and satisfied that the British Govt, will عریضه شما مشعر بر یاد دہانی خدمات و حقوق خود و خاندان خود بملاحظه حضور اینجانب در آمد ما خوب میدانیم که بلا شک شما و خاندان شما از ابتدائے دخل و حکومت سرکار انگریزی جان نثار وفا کیش ثابت قدم مانده اید و حقوق شما در اصل قابل قدراند - بهر نهج تسلی و تشفی دارید - سرکار انگریزی حقوق و