مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 338 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 338

مجموعه اشتہارات ۳۳۸ جلد دوم ششم - ۲۳ / جون کو اس خوشی میں آتش بازی چھوڑی گئی۔ ہفتم ۔ ۲۲ جون کی شام کو معزز احباب کی دعوت کی گئی ۔ ہشتم ۲۳ رکومساکین کو غلہ اور نقد خیرات کیا گیا۔ نہم ۔ ایک یادگار کے قائم کرنے کی بھی تجویز ہے۔ جب اس کی بابت فیصلہ ہوگا وہ بھی عرض کروں گا۔ راقم محمد علی خان مالیر کوٹلہ ۲۵ جون ۱۸۹۷ء ( جلسه احباب مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان ۲۸ جون ۱۸۹۷ ء صفحه ۱ تا ۳۲) (روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۸۵ تا ۳۱۶) نوٹ ۔ ہم نے اپنی طرف سے سب احباب کے نام کوشش سے درج کرا دیئے ہیں ۔ اب اگر ایک دو نام رہ گئے ہوں تو سہو بشریت ہے۔